پیپلز پارٹی کا جے یو آئی کے اسلام آباد لاک ڈاؤن میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے اسلام آباد لاک ڈاؤن میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جامشورو میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا

واشنگٹن مذاکرات کی منسوخی پر پچھتائے گا، ترجمان طالبان

دوحہ(ویب ڈیسک ) طالبان کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ کہ مذاکرات کی منسوخی پر واشنگٹن پچھتائے گا۔ بات چیت ہو یا لڑائی، مقصد ایک ہی ہے اور وہ ہے غیر ملکی افواج کو افغانستان سے نکالنا ہے۔ افغان امن مذاکرات منسوخ ہونے کے بعد افغانستان میں

وزیراعظم عمران خان 14 ستمبر کو طورخم بارڈر کا افتتاح کریں گے

پشاور (زمینی حقائق ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 14 ستمبر کو طورخم بارڈر کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعلیٰ محمود خان نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر طورخم بارڈر کو 24 گھنٹے کے لئے

پاکستان آنے سے انکار پر لنکن کرکٹرز کو سزا سنا دی گئی

کولمبو(ویب ڈیسک ) پاکستان کے دورے سے انکار پر سری لنکن کرکٹ بورڈ نےمنحرف کھلاڑیوں کو بڑی سزا سنا دی۔ پاکستان نہ آنے والے کھلاڑی اس دوران کسی بھی غیر ملکی لیگ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے دورہ

عالمی برادری بھارتی مظالم رکوانے کےلئے فوری اقدامات کرے، راحیل شریف

ریاض(ویب ڈیسک) اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ راحیل شریف نے کہا ہے عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم رکوانے کے لیے فوری اقدامات کرے۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں پاکستانی سفارتخانہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے راحیل شریف نے کہا کہ

پچاس ممالک کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر کاکرفیو ختم، تنازعہ کشمیر کے حل کا مطالبہ

جنیوا(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اقوام متحدہ کے تحت ہیومن رائٹس کونسل میں 50 سے زائد ممالک نے بھارت کے سامنے 5 مطالبات پیش کردیے۔ اقوامِ متحدہ کے تحت عالمی ادارہ برائے پناہ گزین کے تحت (ہیومن رائٹس کونسل)

کربلا، عاشورہ جلوس میں بھگدڑ، 31 افراد جاں بحق، 100زخمی ہوگئے

بغداد(ویب ڈیسک) عراق کے شہر کربلا میں عاشورہ کے جلوس کے دوران بھگدڑ مچنے سے کم از کم 31 افراد جاں بحق اور 100زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق جلوس کے لیے بنائے گئے راستے کا ایک حصہ گرنے سے بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں کئی افراد

ہم رہ گئے ہمارے زمانے گزر گئے

حسن نثار رات پگھل پگھل کر میری گنہگار آنکھوں سے ٹپکتی رہی۔شریکِ حیات سے بہتر کون جانتا ہے کہ اس کے جیون ساتھی کی اوقات کیا ہے اور وہ بطور بیٹا، باپ، شوہر، بھائی، دوست، پڑوسی، شہری وغیرہ کیسا ہے؟ زندگی میں اس کی ترجیحات کیا ہیں؟ اسے کن

سری لنکا کے 🔟 کھلاڑیوں نے پاکستان جانے سے معذرت کی، بی بی سی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دس کھلاڑیوں نے رواں ماہ کے آخر میں پاکستان میں شروع ہونے والے تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں شرکت سے معذرت کر لی ہے۔ اس حوالے سے بی بی اردو ڈاٹ کام کی رپورٹ میں کہا گیا ہے

بھارت کی لنکن کرکٹرز کوپاکستان جانے پرآئی پی ایل سے نکالنے کی دھمکی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نےسری لنکن کرکٹرزکو دھمکی دی ہے کہ اگر وہ پاکستان گئے تو ان کو آئی پی ایل سے فارغ کردیا جائے گا ۔ ٹوئٹ بیان میں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا