ایران کے مختلف علاقوں میں زلزلہ، 5 افراد جاں بحق، 120 زخمی

تہران (نیٹ نیوز) ایران کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلے سے  اب تک 5 افراد جاں بحق، جب کہ 120 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں، امدادی سرگرمیاں شروع کر دی گئی ہیں ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق ايران کے شمالی مغربی علاقے ميں جمعرات کی رات زلزلے کے

بھارت نےسلمان تاثیر کے بیٹے آتش تاثیر کی شہریت منسوخ کر دی

فوٹو :فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) بھارت نے سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے آتش تاثیر کی شہریت منسوخ کر دی، وجہ یہ بتائی ہے کہ اس کا والد پاکستانی ہے. بھارتی وزارت داخلہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آتش تاثیر نے کاغذات

بھارتی سرکارنے خط کاجواب نہ دیا تو پاکستان چلا جاوں گا،سدھو

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)بھارت کے سابق کرکٹر اور سیاستدان نجوت سنگھ سدھو 9 نومبر کو کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے بے تاب ہیں جبکہ بھارتی حکومت اجازت نامہ کے اجراء میں تاخیر ی حربے آزمارہی ہے۔ نجوت سنگھ

اداکارہ ماہر ہ خان اقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیر مقرر

فوٹو:یو این سی ایچ آر اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف ادکارہ ماہر ہ خان کواقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے پاکستان میں اپنا خیرسگالی سفیر مقرر کر دیا ہے۔ ماہر ہ خان کو خیر سگالی سفیر مقرر کرنے کے بعدیو

قومی اسمبلی، اپوزیشن احتجاج کرتی رہی، حکومت نے 11 بلز منظور کر لئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اپوزیشن احتجاج کرتی رہی حکومت نے نئے سیشن کے پہلے روز ہی اپوزیشن کےشور شرابے کے باوجود 11 بلز منظور کر لیے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی صدارت میں شروع ہوتے ہی

جمائمہ بمقابلہ ریحام خان ، مفتی کفایت اللہ کا لاٹھی چارج

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی دو سابق بیویوں جمائمہ گولڈ اسمتھ اور ریحام خان علیحدگی کے باوجود عمران خان کو کسی نہ کسی بہانے یاد رکھتی ہیں، جمائمہ نے ہمیشہ مثبت انداز میں عمران خان کو یاد رکھا جب کہ ریحام خان نے

ماضی میں حکومتی سرپرستی میں جنگلات کٹتے رہے، وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ماضی میں جنگلات اس لئے کٹتے رہے کہ ٹمبر مافیا کو حکومت کی سرپرستی حاصل تھی ہم نے جب بلین ٹری منصوبہ خیبرپختونخواہ میں شروع کیا تو ہمارے لئے بھی ٹمبر مافیا مشکلات کاباعث رہا۔ وزیرعظم

پہلامریض ہے جو نازک حالت میں اسپتال سے گھرمنتقل ہوا

فوٹو: آئی این پی اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ نواز شریف کی صحت کے لیے ہم دعاگو ہیں لیکن پہلا مریض ہے جو تشویش ناک حالت میں اسپتال سے گھر آیا ہے۔ فواد چوہدری میڈیا سے گفتگو کررہے

لاہور ہائیکورٹ کا ڈاکٹرز کو آج ہی ہڑتال ختم کرنے کاحکم

فوٹو: فائل لاہور (ویب ڈیسک)ہڑتالی ڈاکٹرز کے بارے میں لاہور ہائی کورٹ نے لائسنس معطل کرنے کے ریمارکس دیئے تھے آج ریمارکس دیئے ہیں کہ ہڑتال کرنے والے ڈاکٹرز کے خلاف فوجداری مقدمہ درج ہوگا۔ آج پھر لاہور ہائیکورٹ میں ڈاکٹرز کی ہڑتال کے

مریم نواز کا دھرنا میں شرکت کاکوئی پلان نہیں ، احسن اقبال

فوٹو:فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا دھرنے میں جانے کا کوئی پلان نہیں ہے۔ یہ وضاحت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما چودھری احسن اقبال نے دنیا نیوز کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کی ہے ان کا