پاکستان کی طرف سے طالبان کے جنگ بندی اعلان کا خیر مقدم
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان نے افغان طالبان کی طرف سے عیدالفطر کے احترام میں تین روزہ فائربندی کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا ہے کہ ہم ان تمام کوششوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں جو تشدد میں کمی!-->!-->!-->…