صدرمملکت ،وزیراعظم کی کرسمس کے موقع مسیحی برادری کو مبارکباد،نیک تمناؤں کااظہار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے کرسمس کے موقع مسیحی برادری کو مبارکباد پیش کی گئی ہے۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بھی کرسمس کے موقع پر اپنے پیغام میں پاکستان اور دنیا بھر کی مسیحی…