سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم ،100 انڈیکس 94 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج ایک اور تاریخ ساز دن ہے، 100 انڈیکس پہلی بار 94 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر ہی زبردست تیزی دیکھی گئی اور انڈیکس میں…

آئی ٹی کا شعبہ معیشت کی نمو میں فیصلہ کن ثابت ہوگا،محمد اورنگزیب

فائل:فوٹو کراچی: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ نجی شعبوں کو وسعت دینے کی ضرورت ہے۔ حکومت کا کام پالیسی فریم ورک اور اس میں تسلسل برقرار رکھنا ہے، نجی شعبوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ کاموں کو توسیع دیں۔ کراچی میں سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج…

جب تک آئینی بینچ نہیں بیٹھے گا کیا ہم غیر آئینی ہیں؟ جسٹس منصور علی شاہ کے ریمارکس

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ اس وقت کوئی آئینی بینچ نہیں تو یہ جو غیر آئینی بینچ بیٹھا ہے اسکا کیا کرنا ہے، جب تک آئینی بینچ نہیں بیٹھے گا کیا ہم غیر آئینی…

مشرق وسطیٰ میں اسرائیلی جارحیت ،ریاض میں مشترکہ عرب اسلامک سمٹ آج ہوگا

فائل:فوٹو ریاض :سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں مشترکہ عرب اسلامک سمٹ آج ہوگا جس میں عرب اور مسلم رہنماوٴں کی توجہ غزہ اور لبنان میں بڑھتی اسرائیلی جارحیت پر ہو گی۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی خبر رساں ادارے کا بتانا ہے کہ اسرائیل…

جج کیخلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا، ملزم کی عبوری ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے جج کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے کے کیس میں ملزم صدیق انجم کی عبوری ضمانت میں 23 نومبر تک توسیع کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے جج کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے کے کیس…

حزب اللہ کے حملوں کاخوف،یتن یاہو نے اپنا دفتر بالائی منزل سے تہہ خانے میں منتقل کرلیا

فائل:فوٹو تل ابیب : گزشتہ ماہ حزب اللہ کے اسرائیلی وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر حملے کے بعد نیتن یاہو نے اپنا دفتر بالائی منزل سے تہہ خانے میں منتقل کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو نے بیٹے کی شادی غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی، اسرائیلی…

آئی سی سی منتظم کی بجائے پیغام رساں بن گیا، بھارت کے انکار سے پاکستان کو آگاہ کردیا

فوٹو: فائل لاہور: آئی سی سی منتظم کی بجائے پیغام رساں بن گیا، بھارت کے انکار سے پاکستان کو آگاہ کردیا، پاکستان کو بتایا گیاہے کہ کہ چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے گی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کی بجائے بھارتی حکومت نے فیصلہ کیا…

وزیرداخلہ محسن نقوی اوروزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نےبم دھماکہ کےزخمیوں کی عیادت کی

فوٹو: سوشل میڈیا کوئٹہ: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اوروزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نےبم دھماکہ کےزخمیوں کی عیادت کی ،دونوں نے سول ہسپتال کوئٹہ کا دورہ کیا اور ریلوے سٹیشن دھماکے کے زخمی افراد کی عیادت کی۔ وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر…

قومی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا میں کوئی ایک میچ بھی جیت جائے تو بڑی بات ہوگی،وسیم اکرام

فوٹو: فائل پرتھ: سابق کپتان اور اسٹار ال راونڈر وسیم اکرم نے آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی فتح پر ٹیم اور تمام عوام کو مبارکباد دی ہے اور کہاہے کہ قوم اس لڑکوں کو بیک کرے۔ جیت کے بعد گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہاکہ لڑکوں نے فائٹ کی ہے…

پاکستان نے آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے کر ایک روزہ میچز کی سیریز جیت لی

فوٹو : سوشل میڈیا پرتھ : پاکستان نے آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے کر ایک روزہ میچز کی سیریز جیت لی، تیسرا ایک روزہ میچ پاکستان نے یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے جیتا اور اس طرح 3 میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کی۔ پاکستان نے تیسرے ون…