خان صاحب کی حکومت نیب سے شروع نیب پر ختم ہو جاتی ہے، بلاول
کراچی (ویب ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے خان صاحب کی حکومت نیب سے شروع ہو کر نیب پر ختم ہوتی ہے، نیب کالا قانون ہے جو سیاسی مخالفین کے لیے بیایا گیا۔
رتو ڈیرو میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو!-->!-->!-->…