بھارت نے پاکستان کے خلاف ایک وکٹ پر 35اوورمیں 200رنزبنا لیے
اسلام آباد (زمینی حقائق )روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ کا میچ جاری ہےبھارت نے پینتیس اوورز میی ایک وکٹ پر 200 رنز بنا لیے۔
پاکستان اور بھارت آج (اتوار) کو مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ پر مدِمقا بل ہیں سرفراز!-->!-->!-->…