پٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن کی کال، آج کراچی پٹرول پمپس بند لاہور میں کھلے ہیں

فوٹو: فائل کراچی: پٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن کی کال، آج کراچی پٹرول پمپس بند لاہور میں کھلے ہیں ،پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی کال پر ایڈوانس ٹرن اوور ٹیکس کے خلاف ملک بھر میں آج (5جولائی) کو 13ہزار پیٹرول پمپس بطور احتجاج بند…

گاڑی حادثہ کی ذمہ دار خاتون کی عدم گرفتاری پر احتجاج،پولیس کی شیلنگ،6 مظاہرین گرفتار

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: گاڑی حادثہ کی ذمہ دار خاتون کی عدم گرفتاری پر احتجاج،پولیس کی شیلنگ،6 مظاہرین گرفتارکرلئے گئےٹریفک حادثہ میں جاں بحق نوجوان کو گاڑی کی ٹکرمارنے والی خاتون کی عدم گرفتاری کے خلاف نیشنل پریس کلب کے باہراحتجاج…

ریٹائرڈ جج الیکشن کمیشن تعینات کرسکے گا،سینیٹ میں بھی الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظور

فوٹو: فائل اسلام آباد: ریٹائرڈ جج الیکشن کمیشن تعینات کرسکے گا،سینیٹ میں بھی الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظور، سینیٹ میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظور کیا گیا اس دوران اپوزیشن نے شدید احتجاج اور واک آوٹ بھی کیا۔ سینیٹ میں بل…

ہم نے سندھ میں ترقی دی اسی لیے عوام نے ہمیں ووٹ دیا،مراد علی شاہ

فائل:فوٹو کراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ تھر پورے پاکستان کی قسمت بدلے گا ، لوگ سمجھتے ہیں پیپلز پارٹی ہر بار سیٹیں زیادہ لے جاتی ہے وجہ کیا ہے، ہم نے اپنی لیڈر شپ کا ویژن سامنے رکھتے ہوئے لوگوں کی خدمت کی ہم نے سندھ میں…

عدت نکاح کیس ،سزا کیخلاف اپیلیں ،خاورمانیکا کاعدالت سے رجوع

فائل:فوٹو اسلام آباد: دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر ایک ماہ میں فیصلہ دینے کی پابندی کیخلاف خاور مانیکا نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ خاور مانیکا کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں…

الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کیخلاف کیس، چیف جسٹس اور پی ٹی آئی وکیل کے درمیان تلخی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کیخلاف کیس کی سماعت کے آغاز میں ہی چیف جسٹس اور تحریک انصاف کے وکیل نیاز اللہ نیازی کے درمیان تلخی ہوگئی۔ تحریک انصاف کے وکیل نیاز اللہ نیازی نے بنچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر…

پاکستان بلاک کی سیاست پر یقین نہیں رکھتا اور کسی بھی بلاک کا حصہ نہیں ہے،دفترخارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان بلاک کی سیاست پر یقین نہیں رکھتا اور کسی بھی بلاک کا حصہ نہیں ہے۔ ہم باہمی احترام کے ساتھ تعلقات کے حامی ہیں پاکستان مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ کو مسترد کرتا ہے۔ ترجمان…

ٹیم کی سلیکشن میں غلط فیصلے کرنیوالوں کا احتساب ہوگا،محسن نقوی

فائل:فوٹو لاہور: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ جو کھلاڑی فٹنس کے معیار پر پورا اترے گا صرف اسے ہی سینٹرل کنٹریکٹ ملے گا، سینٹرل کنٹریکٹ میں بھی پوسٹ مارٹم ہوگا، ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹرز کے لئے فٹنس ٹیسٹ پاس کرنا لازم ہوگا۔…

لاہور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کے پنجاب میں انتخابی ٹربیونلز کے قیام کے فیصلے معطل

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کے پنجاب میں انتخابی ٹربیونلز کے قیام کے فیصلے معطل کردیے جبکہ پی ٹی آئی رہنما کا لارجر بنچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض بھی مسترد کردیا گیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز…

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء عامر مغل پھر گرفتار

فائل:فوٹو اسلام آباد: پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مغل کو پولیس نے ایک بار پھر گرفتار کر لیا۔ عامر مغل کو ڈی سی آفس کے باہر سے گرفتار کیا گیا جبکہ پی ٹی آئی کے وکیل عاصم بیگ نے گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔ پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر…