آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا اعلان کر دیا
دبئی(سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا اعلان کر دیااس میں کل 9 ٹیمیں حصہ لیں گی۔
آئی سی سی کےاعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ دو سال کے عرصہ کے دوران چیمپئن شپ میں 27 سیریز کھیلی جائیں گی جس میں مجموعی طور پر 72 ٹیسٹ ہوں!-->!-->!-->…