فیفا نے ایرانی خواتین کے ساتھ ایسا کیا کیا؟ لڑکیاں خوش
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) شکریہ فیفا،ایران میں 40 برس بعد خواتین شائقین کل پہلی مرتبہ اسٹیڈیم میں جا کر براہ راست میچ دیکھ سکیں گی۔
اس حوالے سے خبر رساں ادارے اے ایف پی نے خبر دی ہے کہ ایران میں 1979 کے انقلاب کے بعد خواتین کے!-->!-->!-->!-->!-->…