مریم نواز کی چوہدری شوگر ملز کیس میں ضمانت منظور

لاہور(ویب ڈیسک ) چودھری شوگر ملز کیس میں لاہور ہائی کورٹ نے مریم نواز کی ضمانت منظور کرلی. لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے مریم نواز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ 31 اکتوبر کو محفوظ کیا تھا۔ مریم نواز

کپتان اظہر علی 10ٹیسٹ پلیئرز کے ہمراہ اسٹریلیا روانہ

فوٹو: فائل اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) کپتان اظہر علی کی قیادت میں پاکستان کے10کھلاڑی آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں شرکت کے لیے روانہ ہوگئے۔ یہ کرکٹرزآسٹریلیا روانگی کے پہلے مرحلے میں کرکٹرز چند گھنٹے دبئی میں قیام کریں گے

اسحاق ڈار حکومتی شکنجے سے نکل گئے، انٹر پول سے کلین چٹ جاری

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) پی ٹی آئی حکومت کی تمام تر کوششوں کے باوجو د سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار شکنجے سے بچ نکلے،انٹر پول نے اسحاق ڈار کو کلین چٹ دے دی۔ یادرہے پاکستان کی وزارت داخلہ نے انٹرپول سے اسحاق ڈار کے ریڈ وارنٹ جاری

ڈیڈ لائن گزرنے پر متعدد مظاہرین کی گھروں کوواپسی شروع

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مولانا فضل الرحمان کی طرف سے حکومت کو دی گئی ڈیڈ لائن گزرنے ڈی چوک میں جگہ کم کہہ کر آگے نہ جانے پر متعدد کارکنوں نے گھروں کو واپس جانا شروع کردیا۔ ایب آباد مانسہرہ سے احتجاج میں شرکت کےلئے آنے والے

الیکشن کمیشن کے 2 نئے ممبرز کی تعینانی کا صدارتی نوٹیفکیشن معطل

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن کے 2 نئے ممبر ز کی تعینانی کا صدارتی نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ نے معطل کردیا ۔ عدالت نے وکیل جہانگیر خان جدون کی درخواست پر یہ حکم جاری کیا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من

مہوش حیات کہتی ہیں ’آج جانے کی ضد نہ کرو‘

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) جب خوبرو اداکارہ وگلوکارہ مہوش حیات خود کہیں کہ ’آج جانے کی ضد نہ کرو‘ تو پھر کون ہے جو اٹھ چلا جائے گا۔ مہوش حیات نے ٹوئٹرپرایک ویڈیوشیئرکی جو رواں سال فروری کی ہے۔ انہوں نے لکھا کہ لاہورمیں 10

رابی پیرزادہ کا اپنی نازیبا ویڈیوز پر موقف

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی گلوکارہ رابی پیرزادہ کی نازیبا اور غیر اخلاقی ویڈیوز خود گلوکارہ کی تخلیق کردہ ہیں جن کے حوالے سے رابی نے خصوصی پیغام جاری کیا ہے. رابی پیرزادہ کی نازیبا اور غیر اخلاقی ویڈیوز چند روز

ڈیڈ لائن ختم، ڈی چوک جگہ کم ، ادھر ہی بیٹھیں گئے، فضل الرحمان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 48گھنٹوں کی ڈیڈ لائن ختم ہونے پر فی الحال ادھر ہی بیٹھنے پر اکتفا کرتے ہوئے کہا ہے ڈی چوک گئے تو جگہ کم پڑ جائے گی۔ پارٹی اجلاس اور اپوزیشن جماعتوں سے میٹنگز

جے یو آئی کا ڈیڈ لائن میں توسیع اورآل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) جے یو آئی ف نے کارکنوں کے مطالبے پر آگے جانے کے بر عکس ڈیڈ لائن میں ایک دن کی توسیع کرتے ہوئےکسی بھی حتمی اقدام کے لیے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کر لیا۔ حکومت کو دی گئی ڈیڈ لائن کا آج آخری روز ہے

پاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا ٹی20 میچ بارش کی نذر ہوگیا

سڈنی (سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا گیا پہلا ٹی20 میچ بارش کے باعث بے نتیجہ ختم ہو گیا. سڈنی میں کھیلے گئے پہلے ٹی 20 میچ میں قومی ٹیم نے بارش کے باعث میچ 15 اوورز تک محدود کرنے کے باعث آسٹریلوی ٹیم کو