ڈیل کی باتیں کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے،مریم نواز

لاہور(ویب ڈیسک )ضمانت پر رہا ہونے والی لیگی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ میاں صاحب کی حالت تشویشناک ہے، نواز شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک جانا چاہئے،علاج کے لیے تمام تیاریاں کر رہے ہیں، صحت پہلے اور سیاست بعد میں ہے۔ مریم نواز نےاحتساب

آسٹریلیا نے پاکستان کے ینگ ٹیلنٹ کی درگت بنا کر میچ اور سیریز جیت لی

پرتھ(ویب ڈیسک) آسٹریلیانے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کے ینگ ٹیلنٹ کی خوب درگت بنائی اور 106 رنز کا ہدف بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 12 ویں اوور میں پورا کر لیا۔ ڈیوڈ وارنر 48 اور ایرون فنچ 52 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے پاکستان کی طرف سے

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے وزارت داخلہ میں درخواست جمع

فوٹو : انٹرنیٹ اسلام آباد (ویب ڈیسک)شہباز شریف نےسابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے وزارت داخلہ میں درخواست جمع کرادی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے وزارت داخلہ میں جمع

،دو ٹکے کی عورت، ہمایوں سعید کے بعد اب عاطف اسلم کا ڈائیلاگ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ میں ہمایوں سعید نے ڈائیلاگ ’دو ٹکے کی عورت‘ بول کر سب کو رلایا تھا تو یہی ڈائیلاگ اب عاطف اسلم نےانداز سے دہرایا ہے. ڈرامے میں ہمایوں سعید کے اس ڈائیلاگ کو بے پناہ پزیرائی مل رہی ہے جبکہ

ایران کے مختلف علاقوں میں زلزلہ، 5 افراد جاں بحق، 120 زخمی

تہران (نیٹ نیوز) ایران کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلے سے  اب تک 5 افراد جاں بحق، جب کہ 120 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں، امدادی سرگرمیاں شروع کر دی گئی ہیں ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق ايران کے شمالی مغربی علاقے ميں جمعرات کی رات زلزلے کے

بھارت نےسلمان تاثیر کے بیٹے آتش تاثیر کی شہریت منسوخ کر دی

فوٹو :فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) بھارت نے سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے آتش تاثیر کی شہریت منسوخ کر دی، وجہ یہ بتائی ہے کہ اس کا والد پاکستانی ہے. بھارتی وزارت داخلہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آتش تاثیر نے کاغذات

بھارتی سرکارنے خط کاجواب نہ دیا تو پاکستان چلا جاوں گا،سدھو

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)بھارت کے سابق کرکٹر اور سیاستدان نجوت سنگھ سدھو 9 نومبر کو کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے بے تاب ہیں جبکہ بھارتی حکومت اجازت نامہ کے اجراء میں تاخیر ی حربے آزمارہی ہے۔ نجوت سنگھ

اداکارہ ماہر ہ خان اقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیر مقرر

فوٹو:یو این سی ایچ آر اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف ادکارہ ماہر ہ خان کواقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے پاکستان میں اپنا خیرسگالی سفیر مقرر کر دیا ہے۔ ماہر ہ خان کو خیر سگالی سفیر مقرر کرنے کے بعدیو

قومی اسمبلی، اپوزیشن احتجاج کرتی رہی، حکومت نے 11 بلز منظور کر لئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اپوزیشن احتجاج کرتی رہی حکومت نے نئے سیشن کے پہلے روز ہی اپوزیشن کےشور شرابے کے باوجود 11 بلز منظور کر لیے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی صدارت میں شروع ہوتے ہی

جمائمہ بمقابلہ ریحام خان ، مفتی کفایت اللہ کا لاٹھی چارج

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی دو سابق بیویوں جمائمہ گولڈ اسمتھ اور ریحام خان علیحدگی کے باوجود عمران خان کو کسی نہ کسی بہانے یاد رکھتی ہیں، جمائمہ نے ہمیشہ مثبت انداز میں عمران خان کو یاد رکھا جب کہ ریحام خان نے