برطانوی ایجنسی نے 28 ارب روپے پاکستان منتقل کر دئیے، نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) برطانوی حکام نے پاکستان کی ممتاز کاروباری شخصیت سے ملنے والے 28 ارب روپے پاکستان کو منتقل کردیئے ہیں۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ رقم آج سپریم کورٹ کے نیشنل بینک میں موجود اکاؤنٹ میں منتقل کی گئی

علی رضا علوی،مظہر برلاس سچ کے بعد جی ٹی وی ،ریڈ زون،میں

فوٹو: ٹوئٹر اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) صحافت کے معاصرین میں ممتا ز مقام رکھنے والے صحافیوں کی جوڑی علی رضا علوی اور مظہر برلاس نے سچ ٹی وی کو خیر بادکہہ دیا، آج شام سے دونوں جی ٹی وی کے پروگرام ریڈ زون میں جلوہ گر ہو ں گے۔ سچ

گوگل کی سینئر افسر نے عہدہ چھوڑ کر پاکستان میں ذمہ داری لے لی

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک )عالمی سرچ انجن گوگل کی سینئر پاکستانی ایگزیکٹو تانیہ ایدرس اہم عہدہ چھوڑ کر پاکستان آگئیں وہ یہاں وزیراعظم عمران خان کے ڈیجیٹل پاکستان وژن پروگرام میں خدمات انجام دیں گی۔ ملک کی محبت میں واپس لوٹنے

بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے ای گورننس ناگزیر ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے اداروں میں اصلاحات کی کوشش کرتے ہیں لیکن مزاحمت ہوتی ہے اس لئے بدعنوانی کے خاتمے کے لیے ای گورننس ناگزیر ہو گیاہے۔ اسلام آباد میں ڈیجیٹل میڈیا ویڑن کانفرنس سے خطاب میں وزیراعظم عمران

چیف الیکشن کمشنر سردار رضا ریٹائرڈ، الیکشن کمیشن غیر فعال ہوگیا

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا پانچ سالہ مدت مکمل ہونے پر ریٹائر ہو گئے ہیں اس کے ساتھ ہی الیکشن کمیشن غیر فعال ہو گیاہے۔ ضابطے کی کارروائی کے مطابق سینئر ممبر جسٹس الطاف ابراہیم

وفاقی وزیرحماد اظہرکاآئی ٹی ایف سی سیمینارسےخطاب، پریس کانفرنس

فوٹو : پاکستان قونصل خانہ جدہ (شاہ جہاں شیرازی)وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور محمد حماد اظہر نے کہا ہے سی پیک کا پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ہے اور یہ تمام ممالک کو سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرتا ہے.

سابق مس پاکستان ورلڈ زینب نوید کار حادثے میں جاں بحق

فوٹو: انسٹاگرام واشنگٹن(نیٹ نیوز) سابق مس پاکستان32 سالہ زینب نوید امریکی ریاست میری لینڈ میں کار حادثے میں جاں بحق ہوگئیں۔ اس حوالے سے میری لینڈ کی پولیس کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی نژاد ماڈل کی موت تیز رفتار گاڑی کے الٹنے کی وجہ سے

جدہ،وفاقی وزیر حماد اظہر کی اسلامی ترقیاتی بینک کے صدرسے ملاقات

فوٹو : پاکستان قونصل خانہ جدہ (شاہ جہاں شیرازی)وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور، محمد حماد اظہر نے آج جدہ میں اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر ڈاکٹر بندر الحجر کے ساتھ ایک اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں وفاقی وزیر نے موجودہ جاری منصوبوں سمیت

ڈپٹی کمشنر تورغر اور ٹی ایم اوکے درمیان کشیدگی ہاتھاپائی تک پہنچ گئی

فوٹو : زمینی حقائق ڈاٹ کام چھترپلین(محمد یوسف خان)ڈپٹی کمشنر تورغر اور ٹی ایم او کنڈر حسن زئ تورغر کے درمیان جاری کشیدگی سنگین صورت اختیار کر گئی دو سرکاری افسران کے درمیان سرکاری گاڑی کے استعمال پر شروع ہونے والی چیقلش ھاتھا پائی تک

چیف الیکشن کمشنر کےلیے وفاقی حکومت نے 3 نام تجویز کردیئے

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کےلیے وفاقی حکومت نے تین نام تجویز کردیئے ہیں، موجودہ چیف الیکشن کمشنرسردار محمد رضا آج 5 سالہ آئینی مدت ملازمت پوری کرکے ریٹائرڈ ہوجائیں گے۔ تینوں نام وزیراعظم عمران خان