بانی پی ٹی آئی کی کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 89 میانوالی سے کاغذات مسترد کیے جانے کے خلاف بانی پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کے لیے مقرر کر لی گئی۔
الیکشن ٹربیونل نے بانی پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کے لیے منظور کی، اپیل 7 جنوری کو سماعت کے لیے…