حسن اورحسین نواز کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادوں کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔
احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے ایون فیلڈ، العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز میں حسن نواز اور حسین نواز…