سعودی ولی عہد کا شہباز شریف کو فون، وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد،نیک تمناؤں کااظہار

فائل:فوٹو اسلام آباد: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کو فون کیا اور وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی اوران کے لئے نیک تمناؤں کااظہار کیا۔ وزیر اعظم نے ٹیلی فون کال کے ساتھ ساتھ وزیر اعظم کے عہدہ…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پی ایس ایل 9 میں سفر تمام،اسلام یونائیٹڈ نے ہرادیا

فوٹو: سوشل میڈیا کراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پی ایس ایل 9 میں سفر تمام،اسلام یونائیٹڈ نے ہرادیا، پہلے ایلیمنیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 39 رنز سے ہرا دیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کو دوسرے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی کا…

حکومت نے آئندہ 15 دن کےلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااعلان کردیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: حکومت نے آئندہ 15 دن کےلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااعلان کردیا گیا،وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کے نرخ برقرار رکھنے پر اکتفا کیا۔ وزارت خزانہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 1 روپیہ 77…

وزیراعظم شہبازشریف کا کابینہ ارکان کےہمراہ جی ایچ کیوکادورہ

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی: وزیراعظم شہبازشریف کا کابینہ ارکان کےہمراہ جی ایچ کیوکادورہ،سول اور عسکری قیادت نے قومی مفادات اور خوشحال و محفوظ پاکستان کیلئے مل کر چلنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل…

آئی ایم ایف نے دنیا کے غریب ترین ممالک کی فہرست جاری کردی پاکستان کا کتنا نمبر؟

فوٹو: میڈیم ڈات کام فائل اسلام آباد:عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے دنیا کے غریب ترین ممالک کی فہرست جاری کردی پاکستان کا کتنا نمبر؟ تیسرے اور چوتھے نمبر بھی افریقی ممالک وسطی افریقی جمہوریہ اور عوامی جمہوریہ کانگو براجمان ہیں۔…

قومی اسمبلی،اپوزیشن کا شور شرابہ، 7 آرڈیننس کی مدت میں توسیع کی قرارداد منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن کے شور شرابے کے دوران 7 آرڈیننس کی مدت میں توسیع کی قرارداد منظور کرلی گئی، اس کے علاوہ غزہ کے مسلمانوں پر مظالم کے خلاف قرارداد بھی متفقہ طور پر منظور کی گئی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر…

وزیر اعظم نے ملک گیر شجر کاری مہم کا افتتاح کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ملک گیر شجر کاری مہم کا افتتاح کردیا۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کا سامنا ہے شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے محفوظ رہے۔ میاں شہباز شریف…

نو مئی کے 6 ملزمان کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری ، ریکارڈ طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں نو مئی کے 6 ملزمان کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر کیس کا ریکارڈ طلب کر لیا۔عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ کیا ملزمان پر انسداد دہشت گردی کی دفعات بھی لگائی گئی…

پی ایس ایل سیزن 9 ، آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں بقا کی جنگ لڑیں گی

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے پہلے ایلیمنیٹر میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں بقا کی جنگ لڑیں گی۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 میں گزشتہ روز ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو شکست دے کر فائنل کے لیے…

روس میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ کا آج سے آغاز

فائل:فوٹو ماسکو: روس میں 8 ویں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ کا آج سے آغاز ہو گا، پولنگ کا عمل 17 مارچ تک جاری رہے گا۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ یہ ملک میں انتہائی اہم الیکشن ہیں، اس کے نتائج آئندہ برسوں میں روس کی ترقی پر براہ…