پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی کیس،چیف جسٹس کامزید التوادینے سے انکار، تاخیری حربے استعمال کیے…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پی ٹی آئی وکلا کو انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی کیس میں مزید التوا دینے سے انکار کردیا اور کہا ہے کہ تاخیری حربے استعمال کیے جارہے ہیں انھیں ہیڈ لائن چاہیے لیکن سپریم کورٹ ایسی کوئی ہیڈ لائن…