بھارتی ڈوزیئرپر تحقیقات، کچھ ثابت نہ ہوا، سفارتکاروں کو بریفنگ
اسلام آباد (زمینی حقائق ) پاکستان کو بھارت کی فراہم کردہ فہرست میں شامل 54 زیرحراست افراد کا پلوامہ حملے سے تعلق ثابت نہیں ہوا، 22 مقامات پر مبینہ تربیتی کیمپوں کا بھی کوئی نام ونشان نہیں ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے اسلام آباد میں مقیم!-->!-->!-->…