بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیلئے دائر درخواست پر اعتراض ختم
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات فراہمی کیلئے دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کردیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم نے بشریٰ بی بی کی درخواست پر بطور اعتراض سماعت…