تحریک انصاف کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت منظور کرلی۔
عدالت نے تمام مقدمات میں پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت 30،30 ہزار روپے مچلکوں کے عوض منظور کرتے ہوئے پی ٹی…