امریکا سے حتمی مذاکرات کے لیے افغان طالبان کی 14 رکنی ٹیم کا اعلان
کابل(نیٹ نیوز)افغان طالبان نے امریکا سے امن مذاکرات کے لیے ملا شیر محمد عباس استاکزئی کی سربراہی میں 14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔
اس حوالے سے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیم میں انس حقانی سمیت گوانتاناموبے کے 5 سابق قیدی بھی!-->!-->!-->…