ہم بھی خیبر پختونخوا کے طلبہ کو کے پی ہاوٴس میں وفاقی فورسز کی گئی توڑ پھوڑ دکھائیں گے، عمر ایوب

فائل:فوٹو اسلام آباد:قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کا کہنا تھا کہ کل ڈنڈے کے زور پر قانون سازی کی گئی اور اپوزیشن کو بولنے نہیں دیا گیا، ان بلز کو قائمہ کمیٹی میں زیر بحث لایا جانا چاہیے تھا۔ آج عوام کو مہنگائی کی پڑی ہے لیکن…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سونامی سے آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سونامی سے آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔یہ دن منانے کا مقصد خوفناک طوفان سے ہونے والی تباہی سے بچاؤکیلئے شعور بیدار کرنا ہے۔ سونامی ایک ایسی قدرتی آفت ہے جو شاذ ونادر ہی آتی ہے لیکن اس…

اداکارہ مہوش حیات نے شادی سے متعلق خاموشی توڑ دی

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے شادی کرنے کے ارادے کے بارے میں بتا دیا۔ مہوش حیات نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں ان سے یہ سوال پوچھا گیا کہ کیا آپ کے لیے والدہ کے…

اعظم سواتی رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار

فوٹو:فائل ٹیکسلا: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ ڈسٹرکٹ جیل اٹک میں قید سابق وفاقی وزیر اعظم سواتی کو آج رہا کیا گیا تاہم رہائی کے فوری بعد اٹک جیل کے باہر سے ٹیکسلا پولیس نے انہیں…

۔26ویں آئینی ترمیم فل کورٹ سماعت معاملہ ، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر کا مشترکہ خط منظر…

فائل:فوتو اسلام آباد:26ویں آئینی ترمیم کو فل کورٹ کے سامنے سماعت کیلئے مقرر کرنے کا معاملہ،چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کا فل کورٹ تشکیل دینے سے صاف انکار، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے الگ سے اجلاس بلا مشترکہ خط میں فل کورٹ…

ڈونلڈ ٹرمپ نے میدان مارلیا، ایک بار پھر امریکا کے صدر بن گئے

فائل:فوٹو محمد فہیم امریکی صدارتی انتخابات میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسری بارمیدان مار لیا ،ٹرمپ ایک بار پھر امریکا کے صدر بن گئے ہیں۔ صدارتی انتخابات میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسری بار کامیابی سمیٹ لی ، امریکا کے 47…

قائمقام صدر یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ سے منظور 6 بلز پر دستخط کر دیئے

فوٹو : فائل  اسلام آباد : قائمقام صدر یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ سے منظور 6 بلز پر دستخط کر دیئے، یہ بل  پیر کو سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور کئے گئے تھے.  سروسز چیفس کی مدت 5 سال ہوگی،قائمقام صدر مملکت نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل، نیوی…

مسلح افواج کے تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت 5سال،سپریم کورٹ میں 34 ججز کی منظوری

فوٹو : فائل اسلام آباد: مسلح افواج کے تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت 5سال،سپریم کورٹ میں 34 ججز کی منظوری، قومی اسمبلی اور سینیٹ نے سروسز چیفس کی مدت ملازمت3 سے بڑھا کر 5 سال کرنے کے بل کی منظوری دے دی. اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے…

جماعت اسلامی نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: جماعت اسلامی پاکستان نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف عدالت عظمیٰ میں درخواست دائر کی، درخواست وکیل عمران شفیق کے ذریعے…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے فوکل پرسن وکیل انتظار پنجوتھا کی بازیابی کی درخواست نمٹا دی

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے فوکل پرسن وکیل انتظار پنجوتھا کی بازیابی کی درخواست نمٹا دی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے انتظار پنجوتھا سے متعلق ٹی وی پر دیکھا۔ بہت برا لگا۔ عدالت نے پولیس کو بیان…