مری اور گلیات میں برفباری جاری، حادثے میں3افراد جاں بحق ہوگئے

مری( زمینی حقائق ڈاٹ کام) مری اور گلیات میں برفباری جاری، حادثے میں3افراد جاں بحق ہوگئے،برفباری کے باعث لوگوں نے ایک بار پھر مری کارخ کرلیاہے۔ مری اور گلیات میں شدید برفباری ہو رہی ہے اور اتوار کو سیاحوں نے مری کا رخ کیا تاہم اس بار…

کراچی کنگز نے ہارنے کا تسلسل برقرار رکھا،پانچویں میچ میں یونائیٹڈ سے شکست

کراچی( سپورٹس ڈیسک)کراچی کنگز نے ہارنے کا تسلسل برقرار رکھا،پانچویں میچ میں یونائیٹڈ سے شکست کھا لی،اسلام آباد نے 42رنز کے بڑے مارجن سے ہرادیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے مرحلے کے میچ میں اسلام…

افغانستان سے دہشتگردوں کی فائرنگ سے 5جوان شہید ہو گئے

فوٹو: فائل راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)افغانستان سے دہشتگردوں کی فائرنگ سے 5جوان شہید ہو گئے، دہشتگرد حملہ صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے کیا گیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق خیبرپختونخوا کے…

علامہ سعد رضوی کی دعوتِ ولیمہ

فوٹو: فائل لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ سعد رضوی کی دعوتِ ولیمہ میں مہمانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ علامہ سعد رضوی گزشتہ دنوں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو ئے تھے پہلی تقریب میں صرف خاندان کے افراد کو مدعو کیا…

مولانا فضل الرحمان کے بھائی کے خلاف کارروائی کرنے کی سفا رش

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مولانا فضل الرحمان کے بھائی کے خلاف کارروائی کرنے کی سفا رش کی گئی ہے اور الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا حکومت کو مراسلہ بھیج دیاہے۔ الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا حکومت کو لکھے گئے مراسلہ میں کہا سفارش کی گئی ہے کہ…

وزیراعظم کی بیجنگ میں چین اور ازبکستان کے صدور سے ملاقاتیں

بیجنگ( ویب ڈیسک)وزیراعظم کی بیجنگ میں چین اور ازبکستان کے صدور سے ملاقاتیں ہوئی ہیں جس میں باہمی تعلقات پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم عمران خان اور چینی صدر شی جن پنگ کی بیجنگ میں ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک کے سربراہان کے درمیان مشترکہ…

بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکرکورونا کے باعث انتقال کر گئیں

فوٹو: فائل ممبئی( ویب ڈیسک) معروف بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکرکورونا کے باعث انتقال کر گئیں، آج ہی آخری رسومات ادا کی جائیں گی۔ بھارتی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کا انتقال آج بھارتی وقت کے مطابق سوا 8 بجے کے قریب ہوا،بھارتی میڈیا کے مطابق…

پنجگور اور نوشکی میں کلئیرنس آپریشن مکمل، 20 دہشت گرد مارے گئے

فوٹو : آئی ایس پی آر راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سکیورٹی فورسز کا پنجگور اور نوشکی میں کلئیرنس آپریشن مکمل، 20 دہشت گرد مارے گئے، کارروائیوں میں کمانڈروں اور انتہائی مطلوب ملزمان کے خلاف کارروائی کی گئی. آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ…

تحریک لبیک بلدیاتی انتخابات میں قوت بن کر ابھر ےگی،ساجد تنولی

مانسہرہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ریلی نکالی گئی جس میں کشمیر کی عوام سے یکجہتی کیلئے ہزاروں افراد نے شرکت کی. مولانا حافظ ولی الرحمان ضلعی امیر تحریک لبیک کی قیادت میں عاشقان مصطفٰی…

پاکستان ریلوے کے پنشنرز اور مشکلات

 محمد انور بھٹی  پیارے ملک پاکستان میں ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ ریٹائرڈ ملازمین پنشنرز کیلئے اس آسما ن کو چھوتی  مہنگائی کے دور میں حکومت وقت کی طرف سے کچھ آسانیاں پیدا کی جائیں تاکہ وہ اپنی زندگی اور بڑھاپے کے یہ ایام  جو کہ آرام اور سکون…