عائزہ خان برسوں پرانا خواب پورا کرنے رائل اکیڈمی آف ڈرامیٹک آرٹ لندن پہنچ گئیں
فائل:فوٹو
لندن :متعدد پاکستانی ڈراموں میں اپنی اداکاری کا لوہا منوانے والی باصلاحیت اداکارہ عائزہ خان نے دوبارہ تعلیم کا سلسلہ شروع کردیا۔
سال 2009 میں ڈرامہ ” تم جو ملے“ سے شوبز میں انٹری کرنے والی عائزہ نے 2013ء میں ڈرامہ سیریل ”پیارے…