توہین الیکشن کمیشن کیس، فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
فائل:فوٹو
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے اور انہیں الیکشن کمیشن ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیدیا۔
الیکشن کمیشن میں فواد چوہدری کے خلاف توہین…