وزیراعظم کی چینی ہم منصب سے ملاقات ، دو طرفہ تعلقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

فائل:فوٹو بیجنگ: وزیراعظم شہباز شریف نے چینی ہم منصب لی چیانگ سے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ دونوں رہنماوٴں نے دو طرفہ تعلقات ، باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی اور عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ گریٹ ہال آف دی پیپل میں چین کے وزیراعظم لی…

ججز سمیت کوئی قانون سے بالاتر نہیں، ادارے اپنی حدود میں کام کریں،جسٹس محسن اختر کیانی

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کی پٹیشن نمٹا دی، جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیئے کہ ججز سمیت کوئی قانون سے بالاتر نہیں، ادارے اپنی حدود میں کام کریں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر…

صدر مملکت نے پرنس رحیم آغا خان کو نشانِ پاکستان سے نواز دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے پرنس رحیم آغا خان کو نشانِ پاکستان کے اعزاز سے نواز دیا۔ ایوان صدر اسلام آباد میں پرنس رحیم آغا خان کو نشانِ پاکستان کا اعزاز عطا کرنے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا ، تقریب میں سینکڑوں اعلیٰ…

عدت نکاح کیس، سزا معطلی کی اپیلوں پر فریقین کو دوبارہ نوٹس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی کے د وران عدت نکاح سے متعلق کیس کی نئی عدالت میں سماعت کے دوران عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کردیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی…

پاکستان مسئلہ فلسطین کا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل چاہتا ہے،دفتر خارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان مسئلہ فلسطین کا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل چاہتا ہے اور غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں کہا کہ…

حکومت نے کراچی کے باسیوں پر بجلی بم گرادیا، قیمتوں میں بڑا اضافہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:کراچی والوں کیلئے بری خبر ، بجلی صارفین پر فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 9 روپے 98 پیسے فی یونٹ کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا ، جون سے ستمبر تک وصولی کی جائیں گی ، لائف لائن صارفین اورالیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنزپراطلاق نہیں…

ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر کی ضمانتوں میں توسیع

فائل:فوٹو لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماء ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر کی ضمانتوں میں توسیع کر دی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے چار مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ،…

ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک میں ذی الحج 1445 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔  ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت کمیٹی کا مرکزی اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت کراچی میں ہوگا۔  علاوہ…

ٹوئنٹی ورلڈکپ،بابراعظم الیون نے پہلے ہی میچ میں گھٹنے ٹیک دئیے،امریکہ نے زیرکرلیا

فوٹو: سوشل میڈیا ڈیلس: ٹوئنٹی ورلڈکپ،بابراعظم الیون نے پہلے ہی میچ میں گھٹنے ٹیک دئیے،امریکہ نے زیرکرلیا، تجربہ کار محمد عامر نے سپر اوور میں 3 وائیڈ بالز پھینکیں اور 18 رنز کھائے جس کے سبب بیٹرز ہدف حاصل نہ کر سکے. ڈیلس میں کھیلے گئے…

سپین کا عالمی عدالت انصاف میں غزہ میں اسرائیلی بربریتکے خلاف فریق بننے کا اعلان

فائل:فوٹو میڈرڈ: سپین نے عالمی عدالت انصاف میں غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کے خلاف جنوبی افریقہ کے نسل کشی کے مقدمے میں فریق بننے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہسپانوی وزیر خارجہ جوز مینوئل الباریس نے کہا ہے کہ سپین…