عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت انتخابات کے بعد تک ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت انتخابات کے بعد تک ملتوی کر دی گئی۔ بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور الیکشن کمشنر کیس کی سماعت ہوئی۔ممبر الیکشن…

انتخابی نشان سے محروم پی ٹی آئی پر پارلیمانی سیاست کے دروازے بند

فائل:فوٹو پشاور: انتخابی نشان سے محروم تحریک انصاف پر پارلیمانی سیاست کے دروازے بند ہوگئے ہیں۔تحریک انصاف کے سابق وزیر تیمور سلیم جھگڑا نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے۔ کہ رولز کے حوالے سے علم ہے لیکن متبادل آپشنز پر غور کررہے ہیں۔ الیکشن…

الیکشن سکیورٹی پلان فائنل،وفاقی پولیس اہل کاروں کی چھٹیاں منسوخ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی پولیس نے الیکشن سکیورٹی پلان فائنل کرلیا، اس سلسلے میں اہل کاروں کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں اضافی اور نظم و ضبط کی ڈیوٹیوں کے لیے رضاکار اور ریٹائرڈ پولیس افسران کی خدمات لی جائیں گی۔ ترجمان کیپٹل پولیس کے…

شیخ رشید کے خلاف 9 مئی کیس کی،سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

فائل:فوٹو راولپنڈی :راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد کے خلاف 9 مئی کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔ کیس کی سماعت انسدادِ دہشت گردی کی عدالت…

بلاول بھٹو کی گفتگو تہذیب میں رہے گی تو نوازشریف جس کلچر کو لانا چاہتے ہیں وہ قائم ہوگا،مریم…

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما ء مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو تہذیب میں رہ کر اپنی کارکردگی پر بات کریں ، کوئی بھی آپ کی ذاتیات کی سیاست نہیں سننا چاہتا۔بلاول بھٹو کی گفتگو تہذیب میں رہے گی تو نوازشریف جس کلچر کو…

پی ٹی آئی رجسٹرڈ جماعت ہے،بیلٹ پیپرز پر پارٹی کا نام لکھا جائے، ہائیکورٹ میں سماعت

فائل:فوٹو لاہور: پی ٹی آئی رجسٹرڈ جماعت ہے،بیلٹ پیپرز پر پارٹی کا نام لکھا جائے، ہائیکورٹ میں سماعت ، لاہور ہائی کورٹ آزاد امیدوار قرار دینے کے خلاف سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر آج سماعت کررہی ہے۔ عدالت عالیہ میں جسٹس علی باقر نجفی کی…

سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں آج بھی شدید دھند، فلائٹ شیڈول درہم برہم

فائل:فوٹو لاہور: بالائی سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں آج بھی شدید دھند چھائی ہوئی ہے۔دھند کے باعث فلائٹ شیڈول درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے، آج بھی مزید 19 پرواز منسوخ کرنا پڑ گئیں جبکہ 5 کو متبادل ایئرپورٹس پر اتارا گیا…

شدید سردی کے بعد بالآخر بارش کی خبر آگئی، بالائی علاقوں میں برفباری

فوٹو: فائل اسلام آباد: شدید سردی کے بعد بالآخر بارش کی خبر آگئی، بالائی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے، گلگت بلتستان، کشمیر اور خیبر پختونخوا میں جمعرات سے بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق…

وفاقی کابینہ نے عام انتخابات 2024میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی

فوٹو: اے ایف پی  اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے عام انتخابات 2024میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی،وفاقی کابینہ نے ملک بھر میں 8 فروری کو شیڈول عام انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم آفس سے جاری…

بلوم برگ نے بانی پی ٹی آئی کو پاکستان کا مقبول ترین رہنما قرار دے دیا

فائل:فوٹو نیویارک: معروف امریکی ویب سائٹ بلوم برگ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو پاکستان کا مقبول ترین رہنما قرار دے دیا اور کہا ہے کہ وہ مقبولیت میں نواز شریف سے آگے ہیں۔ پاکستان کی معاشیات اور رہنماوٴں کی مقبولیت پر مبنی رپورٹ میں خبر…