Browsing Category

ہٹ سٹوری

عالمی برادری غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل کی قرار داد پر عملدرآمد یقینی بنائے،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی قرارداد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کی فلسطینی ریاست کے حصول کیلئے حمایت جاری رکھے گا۔ اپنے…

وزیراعظم کا گیس کی قیمت میں حالیہ اضافے پر اظہار برہمی

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے گیس کی قیمت میں حالیہ اضافے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے اوگرا اور گیس کمپنیوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔وزیراعظم نے دو ہفتوں میں گیس انفراسٹرکچر، گیس چوری اور ناقص کارکردگی کی رپورٹ…

فوجی عدالتوں میں سویلینزٹرائل کے خلاف کیس، زیر حراست افراد کی تفصیلات طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف کیس میں زیر حراست 103افراد کی تفصیلات طلب کرلیں۔سپریم کورٹ نے کہا کہ کابینہ قرارداد پر تو اپیلیں واپس نہیں کر سکتے، مناسب ہوگا کہ اپیلیں واپس لینے…

خود 2 عہدے رکھنے والے محسن نقوی نے سلیکشن کمیٹی کا ایک عہدہ بھی ختم کر دیا

فوٹو : فائل لاہور: خود 2 عہدے رکھنے والے محسن نقوی نے سلیکشن کمیٹی کا ایک عہدہ بھی ختم کر دیا، پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کیا ہے تاہم اس کا کوئی سربراہ نہیں ہو گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس…

چوہدری پرویز الٰہی پر تشدد،پی ٹی آئی کامریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان

فوٹو: فائل اسلام آباد: چوہدری پرویز الٰہی پر تشدد،پی ٹی آئی کامریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان، خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ ہم تسلی کرنا چاہتے ہیں کہ وہ گر کر زخمی ہوئے ہیں یا ان پر تشدد کیا گیا ہے.

وزیراعظم نےیوٹرن کیوں لیا؟ای سی سی چئیرمین شپ سے دستبردار،وزیر خزانہ چئیرمین مقرر

فوٹو:فائل اسلام آباد: وزیراعظم نےیوٹرن کیوں لیا؟ای سی سی چئیرمین شپ سے دستبردار،وزیر خزانہ چئیرمین مقرر، وزیراعظم شہباز شریف اقتصادی رابطہ کمیٹی کی چئیرمین شپ چھوڑنے کے بعد دوبارہ تشکیل کا نوٹیفیکیشن دوبارہ جاری ہوگیا۔ نئے نوٹیفیکیشن کے…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سےسعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کی ملاقات

فوٹو:آئی ایس پی آر راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر سےسعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کی ملاقات ہوئی جنھوں نے یوم پاکستان تقریب میں شرکت کے بعد آرمی چیف سے ملاقات کی۔ اس سے قبل سعودی عرب کے وزیر دفاع کا نور خان ائیر بیس پہنچنے پر…

ہماری مسلح افواج ملک کے دفاع کیلئے ہر وقت تیار ہیں،صدرآصف زرداری

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کاکہناہے کہ آج ہم دفاعی اعتبار سے ایک مضبوط ملک ہیں دنیا امن اور دہشتگردی کے خلاف ہمارے کردار اور قربانیوں کو مانتی ہے۔ہماری مسلح افواج ملک کے دفاع کیلئے ہر وقت تیار ہیں، پاکستان کی…

یومِ پاکستان بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، شکرپڑیاں میں پریڈکی شاندار تقریب

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان بھر میں آج یومِ پاکستان بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، اس موقع پر اسلام آباد کے شکرپڑیاں پریڈ گراوٴنڈ میں مسلح افواج کے دستوں کی پریڈ جاری ہے۔ مرکزی پریڈ میں مسلح افواج کے جوانوں نے مہارت کا شاندار…

سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا فیصلہ کالعدم قرار

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے برطرفی کیس پرسماعت کی ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 23 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا ، سپریم کورٹ نے…

ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 2 جوان شہید

فائل:فوٹو راولپنڈی :ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیاجس کے نتیجے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہو گئے۔ دھرتی کادفاع کرتے ہوئے پاک فوج کے دو جوان اپنے وطن پر قربان ہوگئے ۔ آئی ایس پی آر…

افغانستان کو متعدد بار دہشتگردوں کی موجودگی کے ثبوت دئیے ہیں ،پاکستان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان نے واضح کیاہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ مشترکہ طور پر سرحدی اور دیگر معاملات حل کرنے کی خواہش رکھتا ہے افغانستان کو متعدد بار دہشت گردوں کی موجودگی سے متعلق ثبوت فراہم کیے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز…

وزیراعظم کی کابینہ کے متوازی فورم سرمایہ کاری سہولت کونسل سے بڑی امیدیں وابستہ

فائل:فوٹو  اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں سول و عسکری قیادت نے شرکت کی، آرمی چیف جنرل عاصم منیر ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شریک ہیں جبکہ اجلاس…

سکیورٹی فورسز نے گوادر پورٹ اتھارٹی کالونی میں 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی:سکیورٹی فورسز نے گوادر پورٹ اتھارٹی کالونی میں 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا، دہشتگرد کالونی میں داخلے کی کوشش کر رہے تھے جو ناکام بنا دی گئی ،فائرنگ کے تبادلے میں تمام 8 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا. آئی ایس پی…

سابق وزیراعظم عمران خان کووزارت عظمیٰ سے ہٹانے میں امریکہ کاکوئی کردارنہیں تھا، ڈونلڈ

فوٹو: سوشل میڈیا واشنگٹن: جنوبی ایشیا کےلیے امریکہ کے اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ ڈونلڈ لو نے کہا ہےسابق وزیراعظم عمران خان کووزارت عظمیٰ سے ہٹانے میں امریکہ کاکوئی کردارنہیں تھا، ڈونلڈ لو کا کہنا تھا،سائفر سازش ایک جھوٹ تھی جس کی تصدیق…

کابینہ اراکین کا رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سمیت کابینہ اراکین نے رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔کابینہ اجلاس میں ملکی معاشی اور سیکیورٹی صورتحال پر غور کیا گیا جبکہ آئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے مذاکرات پر…

بانی پی ٹی آئی کی عام انتخابات کے نتائج کے آڈٹ کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات کے نتائج کے آڈٹ کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست دائر کردی۔ عمران خان کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ کے غیر جانبدار حاضر سروس ججز پر مشتمل…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ ہو گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ ہو گیا،معاہدہ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پیش ہوگا منظوری کے بعد پاکستان کو معاہدے کے مطابق ایک عشاریہ ایک ارب ڈالرز جاری کئے جائیں گے،،،،آخرہ قسط ملتے ہی…

آرمی چیف کی سعودی ولی محمد بن سلمان سے ملاقات، علاقائی امن،دفاع اور سیکورٹی تعاون پر گفتگو

فائل:فوٹو راولپنڈی :پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیرسعودی عرب کا سرکاری دورہ، سعودی قیادت سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماوٴں نے علاقائی امن و سلامتی، دو طرفہ دفاع اور سیکورٹی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔ آئی ایس…

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا پاک فوج میں افغان شہریوں کی برطرفی کا انکشاف

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا پاک فوج میں افغان شہریوں کی برطرفی کا انکشاف، کہا کہ پاک افغان سرحد کا کوئی تقدس ہی نہیں، جس کا دل چاہتا ہے منہ اٹھائے چلا آتا ہے، یہاں مقیم ہوجاتا ہے، شناختی کارڈ بھی بنوالیتا ہے، یہاں تک…