بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ سمیت متعدد گرفتار، اٹک پل پر شیلنگ، گنڈا پور کا قافلہ رواں دواں
فوٹو: فائل
راولپنڈی: پی ٹی آئی احتجاج، بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ سمیت متعدد گرفتار، اٹک پل پر شیلنگ، گنڈا پور کا قافلہ رواں دواں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور کی قیادت میں ایک بڑا قافلہ پنڈی کی جانب آرہا ہے.
بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ سمیت 10 گرفتار کیا گیا، پولیس کی شیلنگ کے جواب میں کارکنان کا پتھراؤ کیا گیا، پی ٹی آئی…
Read More...