Browsing Category

صحت و تعلیم

درمیانی عمر میں وزن کا بڑھ جانا آپ کی زندگی کے لئے خطرناک ہو سکتاہے ،تحقیق

فائل:فوٹو ایمسٹرڈیم: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیاگیاہے کہ درمیانی عمر میں وزن کا بڑھ جانا موت کے امکانات میں اضافہ کرسکتا ہے۔ غیر صحت مند خصوصیات اگلے 30 سالوں میں لوگوں کو دل کے دورے یا فالج کے خطرات میں مبتلا کر سکتی ہیں۔ نئی تحقیق میں…

چین کے انٹرنیٹ صارفین کا حجم 1.079 ارب تک پہنچ گیا

فوٹو:فائل بیجنگ : چین میں انٹرنیٹ کی ترقی پر 52 ویں شماریاتی رپورٹ جاری کر دی گئی۔جس میں بتایا گیا ہے کہ چین میں انٹرنیٹ صارفین کا حجم 1.079 ارب ہو گیا چینی خبررساں ادارے کے مطا بق چائنا انٹرنیٹ نیٹ ورک انفارمیشن سینٹر کی جانب سے جاری…

واٹس ایپ میں صارفین کی پرائیویسی کیلئے ایک نئے فیچر کا اضافہ

فوٹو:فائل کیلیفورنیا: واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی کیلئے کالز سکیورٹی فیچر متعارف کروا دیا۔ واٹس ایپ میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جو صارفین کی پرائیویسی کو زیادہ محفوظ بنائے گا۔ ویب انفو بیٹا کی ایک رپورٹ کے مطابق اینڈرائیڈ…

آنسوؤں سے چارج ہونے والی اسمارٹ کانٹیکٹ لینس بیٹری

فوٹو:فائل سِنگاپور:سنگاپور کے سائنس دانوں نے اسمارٹ کانٹیکٹ لینس کی ایک مہین بیٹری بنائی ہے جس کو آنسوؤں سے چارج کیا جا سکتا ہے۔ سِنگاپور کی نان یینگ ٹیکنالوجی یونیورسٹی (این ٹی یو) کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ جامعہ کے…

میٹا کا دنیا کی 100 زبانوں میں باہمی تراجم کے لیے ایک نیا ماڈل پیش

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی مرکزی کمپنی میٹا نے دنیا کی 100 زبانوں میں باہمی تراجم کے لیے ایک نیا اور طاقتور ماڈل پیش کیا ہے جسے ’سیم لیس ایم فورٹی ملٹی لینگول اے آئی ٹرانسلیشن ماڈل‘ کا نام دیا گیا ہے۔ توقع ہے…

واٹس ایپ کی جلد ہی صارفین کے لیے جدید ٹیکسٹ فارمیٹنگ متعارف کرانے تیاری

فوٹو:فائل کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کا ذیلی پلیٹ فارم واٹس ایپ جلد ہی صارفین کے لیے جدید ٹیکسٹ فارمیٹنگ متعارف کرانے جارہا ہے۔ ٹیکسٹ فارمیٹنگ اپنے پیغام کا فہم واضح انداز میں فراہم کرنے کا ایک عام سا طریقہ ہے۔ لیکن یہ سہولت ہمیشہ…

خبردار!کم عمر ی میں سیگریٹ نوشی کرنے والوں کی دماغی ساخت تبدیل ہوسکتی ہے ،تحقیق

فائل:فوٹو کیمبرج: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کم عمر سیگریٹ نوشی کرنے والوں کی دماغی ساخت اپنے ان ساتھیوں سے تبدیل ہوتی ہے جو سیگریٹ نہیں پیتے۔محققین کاکہناہے کہ ایسے طریقہ کار کا وضع ہونا جس سے سیگریٹ نوشی کی عادت میں مبتلا ہونے کے…

مارک زکر برگ کا واٹس ایپ سے ایچ ڈی کوالٹی تصاویر بھیجنے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان

فوٹو: فائل کیلیفورنیا: مارک زکر برگ نے میٹا کی ذیلی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ سے ایچ ڈی کوالٹی میں تصاویر بھیجنے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ ایک فیس بک پوسٹ میں سی ای او مارک زکر برگ نے بتایا کہ واٹس ایپ ایچ ڈی فوٹو کا فیچر…

ڈیجیٹل میڈیا جرنلسٹ اورکویسٹ میڈیکل کمپلیکس کے درمیان معاہدہ

ثوبان افتخار راجہ اسلام آباد:ڈیجیٹل میڈیا جرنلسٹ اورکویسٹ میڈیکل کمپلیکس کے درمیان معاہدہ ہو گیا ہے جس کے تحت جرنلسٹس کو صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں گی ، ڈیجیٹل میڈیا سے منسلک صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں گے، صدر…

فائل:فوٹو گرونِنگن: ڈپریشن میں مبتلا افراد کو اکثر ذہنی صحت کے مسائل درپیش رہتے ہیں، دنیا بھر میں بالغ افراد کا تقریباً پانچ فیصد ڈپریشن سے متاثر ہے۔ ڈپریشن کی وجہ سے ایسے افراد کی مجموعی صحت پر گہرے اثرات مرتب ہوتے ہیں جو کہ کئی بیماریوں…

تھریڈز ایپ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد میں حیران کن سطح تک کمی

فوٹو:فائل نیویارک: ٹوئٹر کے مقابلے پر میٹا کی جانب سے متعارف کرائی گئی ایپ تھریڈز کو روزانہ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد میں نمایاں کمی آئی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق جولائی کے آغاز میں زبردست انداز سے آغاز کرنے والی سوشل میڈیا ایپ کو…

سوڈا مشروبات پینے والی خواتین میں جگر کے سرطان میں مبتلا ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں،تحقیق

فائل::فوٹو بوسٹن: ایک تحقیق میں انکشاف کیاگیا ہے کہ وہ خواتین جو روزانہ چینی سے بھرپور سوڈا مشروبات پیتی ہیں ان کے جگر کے سرطان میں مبتلا ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ امریکی شہر بوسٹن میں قائم ہارورڈ میڈیکل اسکول سے تعلق رکھنے والی…

گوگل کا غیر فعال جی-میل اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کرنے کا اعلان

فوٹو:فائل کیلیفورنیا: گوگل کی جانب سے کیے گئے اعلان کے مطابق یکم دسمبر کے بعد جی-میل اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کرنا شروع کر دیا جائے گا جس سے قبل صارفین کو ان کے ای میل پر وارننگ بھیجی جائے گی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ صارفین جنہوں نے بیک اپ…

انسٹاگرام کا غیر مطلوب پیغامات کی روک تھام کیلئے نیا ٹول متعارف کرانےکا اعلان

فوٹو: فائل کیلیفورنیا:میٹا کا ذیلی تصاویر اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام اپنے صارفین کیلئے ڈائریکٹ میسجنگ سروس مزید محفوظ بنانے کیلئے ایک نیا ٹول متعارف کرانے جا رہا ہے۔ نیا فیچر صارفین کو ڈائریکٹ میسجز میں غیر مطلوب ویڈیوز اور…

یوٹیوب شارٹس نے کانٹینٹ بنانے والوں کے لیے نئے آلات متعارف کرانے کا اعلان

فوٹو:فائل کیلیفورنیا: ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کے مختصر ویڈیوز کے سیکشن یوٹیوب شارٹس نے کانٹینٹ بنانے والوں کے لیے نئے آلات متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔صارفین جلد ہی اپنے شارٹس میں سوال و جواب کے اسٹِکر بھی شامل کر سکیں گے۔ متعارف…

واٹس ایپ کا گروپ چیٹ کیلئے نیا فیچر متعارف کروانے کا اعلان

فوٹو:فائل کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے گروپ چیٹ کیلئے نیا فیچر متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے ۔یہ گروپ میں نئے افراد کی آسانی کے ساتھ شمولیت میں مدد دے گا۔ ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ کی…

سکی کناری ڈیم،بالا کورٹ اور مانسہرہ کے طلبہ کےلئے وظائف کااعلان

ولید بن مشتاق بالا کوٹ: سکی کناری ڈیم،بالا کورٹ اور مانسہرہ کے طلبہ کےلئے وظائف کااعلان ،سکی کناری ہائیڈرو پرائیویٹ کمپنی کی جانب سے تحصیل بالاکوٹ اورمانسہرہ کے ہونہاراور غریب طلبا کے لیے تعلیمی وظائف کا اعلان کیا گیا۔ سکی کناری ہائیدرو…

واٹس ایپ نے اپنے بیٹا ورژن میں ایک نیا سیفٹی فیچر پیش کردیا

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کی سیکیورٹی معاملات کو انتہائی سنجیدگی سے لیتی ہے اور اسپیم کو کم کرنے کے لیے اقدامات کرتی رہتی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ نے اپنے…

راولپنڈی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

فائل:فوٹو راولپنڈی :ایجوکیشن بورڈ راولپنڈی نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے ،مجموعی کامیابی میں طالبات طلبہ پر بازی لے گئیں ۔ راولپنڈی بورڈ زیر اہتمام میٹرک امتحان میں کل 115541 امیدوار شریک ہوئے 58457 طلبہ 57089…

یونیسکو کا سکولوں میں سمارٹ فونز پر پابندی لگانے کا مطالبہ

فوٹو: فائل نیویارک :اقوام متحدہ نے سکولوں میں سمارٹ فونز کے خطرات سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف وہ ٹیکنالوجی جو سیکھنے میں مدد دیتی ہے سکولوں میں ہونی چاہیے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی تعلیم، سائنس اور ثقافت کی…