Browsing Category

دلچسپ و عجیب

آنہجانی پیش گو بابا وانگا کی 2023ء کے لیے پیش گوئیاں منظرعام پر آگئیں

فائل:فوٹو صوفیہ: بلغاریہ کی آنہجانی پیش گو بابا وانگا کی 2023ء کے لیے پیش گوئیاں سامنے آگئیں جن میں انہو نیبچوں کی قدرتی پیدائش پر پابندی عائد کرنے اور بچوں کی پیدائش لیبارٹریز میں کروانے کے رجحان میں اضافے سمیت کئی پیش گوئیاں کی…

بلی پالنے کے شوقین افراد کیلئے منفرد بیڈ شیٹ اور کمبل متعارف

فائل:فوٹو بلیاں پالتو جانوروں کی فہرست میں سب سے مقبول ترین جانور ہے۔ ہم میں سے کئی افراد بلیاں پالنے کے شوقین ہوتے ہیں یا انہیں دیکھ کر خوش ہوتے ہیں۔ اب بلی پالنے کے شوقین افراد کیلئے منفرد بیڈ شیٹ اور کمبل متعارف کردیاگیاہے ۔ جاپان میں…

پرندوں کو دیکھنا یا ان کی چہچہاہٹ سننا ذہنی صحت کے لئے مفید ہوسکتی ہے ،تحقیق

فوٹو:انٹرنیٹ لندن: محققین کاکہناہے کہ ان کی تحقیق بتاتی ہے کہ پرندے ذہنی صحت کے مسائل میں مبتلا افراد میں بہتری کے لیے مدد کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ جرنل سائنٹیفک رپورٹس میں شائع ہونے والی تحقیق کے نتائج دنیا بھر کے لوگوں پر مبنی ہیں۔ ان…

چارلس ڈارون کے قلمی نسخے کی فروخت آئندہ ماہ 8 لاکھ ڈالرز میں متوقع

فائل:فوٹو لندن: مشہور برطانوی سائنس دان چارلس ڈارون کا لکھا انتہائی نایاب قلمی نسخے کی فروخت آئندہ ماہ 8 لاکھ ڈالرز میں متوقع ہے۔ یہ دستاویز میں ڈارون کے شہرہ آفاق کتاب ’اورِجن ااف اسپیشیز‘ کے خلاصے پر مبنی ہے۔ چارلس ڈارون کی یہ کتاب…

ادویات کے استعمال سے خواتین مردوں کی نسبت زیادہ وزن گھٹاتی ہیں،تحقیق

فائل:فوٹو سڈنی: ایک تحقیق میں انکشاف ہواہے کہ ادویات کے استعمال سے خواتین مردوں کی نسبت زیادہ وزن گھٹاتی ہیں وزن کم کرنے کے لیے کوشاں خواتین میں ادویات زیادہ موٴثر ہوتی ہیں۔ یونیورسٹی آف سِڈنی میں کی جانے والی ایک تحقیق میں محققین…

سائنس دانوں کی بالاآخر سب سے اونچے درخت تک رسائی

فائل:فوٹو برازیلیا: کیمبرج محققین کی نشان دہی کے تین سال بعد سائنس دان بالاآخر ایمازون کے جنگلات میں موجود سب سے اونچے درخت پر پہنچ گئے۔ شمالی برازیل میں موجود یہ دیو ہیکل درخت 290 فِٹ لمبا ہے اور 32 فِٹ قطر پر پھیلا ہوا ہے۔ سائنس دانوں…

رحم دلی، ہمدردی اور مدد کا جذبہ صحت کے لئے مفید قرار،تحقیق

فائل:فوٹو لندن: ماہرین کاکہناہے کہ جو لوگ اپنی ذات سے بلند ہوکر دوسروں کی مدد کا رویہ رکھتے ہیں ان کی دماغی صحت دوسروں کے مقابلے میں بہتر ہوتی ہے اور وہ قدرے مسرور رہتے ہیں۔ ماہرین ایک عرصے سے یہ جاننے کی کوشش کررہے ہیں کہ رحم دلی، فراغ…

ننھے مسافر کے طیارے میں لوگوں کو خوش آمدید کہنے کی ادانے دل جیت لئے

فوٹو:سوشل میڈیا نئی دہلی: سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ننھے مسافر کے طیارے میں لوگوں کو ویلکم کرنے کرنے کی ادانے سب کے دل جیت لئے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ننھے مسافر کے طیارے میں لوگوں کو خوش آمدید کہنے…

چین وسکون دینے والی بیوی کی تلاش میں سعودی شہری نے 53 شادیاں رچالیں

فائل:فوٹو ریاض: سعودی شہری نے ”چین اور سکون“ کی تلاش میں 43 برس میں 53 شادیاں کرلیں ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 63 سالہ سعودی شہری ابو عبداللہ نے 43 سال میں مختلف خواتین سے 53 شادیاں کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جس کے باعث انہیں’صدی کا پولی گیمسٹ‘…

ننھے سٹوڈنٹ کی اپنی ناراض ٹیچر کو منانے کی ویڈیو نے سب کے دل موہ لئے

فوٹو:سکرین گریب نئی دہلی: والدین کے بعد سب سے گہرا رشتہ اساتذہ کا ہوتا ہے اور چھوٹے بچے تو اپنے ٹیچرز کے کافی قریب ہوتے ہیں۔ اس کا اظہار ایک ویڈیو میں ہوتا ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے جنگل کی آگ کی سی تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ یوں…

برطانوی جوڑے نے بچے کا نام پکوڑا رکھ دیا

فوٹو:انٹرنیٹ لندن: برطانیہ میں پکوڑے کے کھانے کے شوقین والدین نے اپنے نومولود کا نام ہی پکوڑا رکھ دیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے ریسٹورینٹ ” دی کیپٹن ٹیبل“ میں چائے کے ساتھ پکوڑے پیش کیے جاتے ہیں۔ یہ ریسٹورینٹ پاکستانی…

کام کے دوران قلیل وقفے آپ کی توانائی بڑھانے میں معاون ثابت ہوسکتے ہیں،تحقیق

فائل:فوٹو بوکاریسٹ: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیاگیا ہے کہ کام کے دوران چھوٹے چھوٹے وقفوں کا رجحان ملازمین کی کارکردگی ممکنہ طور پر بہتر کرسکتا ہے۔ پچھلے کچھ ہفتوں سے ٹِک ٹاک ’کوائٹ کوئیٹنگ‘(Quite Quitting) نام کے ایک ٹرینڈ کی زد میں ہے جس…

اگر10 بچے پیدا کریں گے تو 36 لاکھ روپے انعام ملے گا

ماسکو:اگر10 بچے پیدا کریں گے تو 36 لاکھ روپے انعام ملے گا،یہ اعلان روسی حکومت کی طرف سے کیا گیاہے۔ روسی حکومت نے آبادی میں کمی کے مسئلے سے نمٹنے اور زیادہ بچے پیدا کرنے کی حوصلہ افزائی کیلئے 10 بچے پیدا کرنے والی ماں کو 10 لاکھ روبل یعنی…

اب آپ بھی من پسند دولہا خریدسکتے ہیں

ممبئی :لڑکیوں کا خواب ہوتا ہے کہ ان کا شریک حیات ان کی پسند کا اور اچھا ہوا، کچھ لڑکیوں کا یہ خواب پورا ہوجاتا ہے جبکہ اکثر اس کوشش میں ناکام ہوجاتی ہیں۔ آج ہم آپ کو ایک ایسی جگہ کے بارے میں بتارہے ہیں جہاں خواتین اور ان کے گھر والے خود…

میاں بیوی اور بیٹے کا موٹر سائیکل پر500کلو میٹر کا طویل سفر

مقصود منتظر بائیکر فیملی....... میاں بیوی اور بیٹا منہ زور مہنگائی، ناانصافی اور سالہا سال سے چلتا آرہا الٹے پلٹے نظام پر رونے دھونے سے کچھ نہیں ہوگا... مہنگائی نہ رکنے والا سیلاب ہے اور نظام.. اللہ ہی حافظ... میاں بیوی اور بیٹے کا موٹر…

کولمبیا میں گدھوں کا فیسٹیول

بگوٹا:کولمبیا کے شہر مونی کوئیرا میں گدھوں کے فیسٹیول کاانعقاد کیاگیا جس میں گدھوں کی بہترین سجاوٹ پر انعامات دئیے گئے کولمبیا کے کسان گدھوں کیساتھ اپنی محبت اور احترام کے اظہار کیلئے گدھوں کا تہوار ہر سال مناتے ہیں۔ جو کھیتوں میں اپنے روز…

بھیڑ کومعمر خاتون کوقتل کرنے پر 3 سال قید کی سزا

فوٹو : فائل کراچی(ویب ڈیسک)بھیڑ کومعمر خاتون کوقتل کرنے پر 3 سال قید کی سزا سنادی گئی،بھیڑ نے ٹکریں مار کر معمر خاتون کو ہلاک کردیا تھا۔ اپنی نوعیتکا منفرد فیصلہ افریقی ملک جنوبی سوڈان میں سنایا گیا جہا ں ریاست لیکس اسٹیٹ کے علاقے رمبک…

عراق میں 103سالہ معمر نے 37 سالہ خاتون سے شادی کرلی

الدیووانیہ( ویب ڈیسک)عراق میں 103سالہ معمر نے 37 سالہ خاتون سے شادی کرلی، شادی کی تقریب میں دلہا کے پڑپوتوں اور قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی۔ اس حوالے سے عرب میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ عراق کی جنوبی کمشنری الدیوانیہ میں 103 سالہ شہری…

گمشدہ شخص کی لاش124 سانپوں کے درمیان پڑی ہوئی ملی

میری لینڈ( ویب ڈیسک)گمشدہ شخص کی لاش124سانپوں کے درمیان پڑی ہوئی ملی، یہ واقعہ امریکی ریاست میری لینڈ کی چارلس کاونٹی میں پیش آیاہے۔ میڈیا رپورٹس میں پولیس کا حوالہ دے کربتایاگیا ہے کہ ایک 49سالہ امریکی شخص سانپوں کے ساتھ وقت گزار رہا تھا…

چوہوں نے وہ کام کرنا شروع کئے کہ انسانوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

فوٹو: اپوپو، تنزانیہ ڈوڈوما( ویب ڈیسک)چوہوں نے وہ کام کرنا شروع کئے کہ انسانوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،تنزانیہ میں چوہوں کو ان کی خدمات پر ہیرو چوہوں کانام دے دیاگیا۔ اپنی نوعیت کی یہ منفرد خبر تنزانیہ سے عالمی میڈیا کی توجہ کامرکز بنی ہے…