Browsing Category
نیشنل
ارشد شریف قتل کیس، پاکستان اور کینیا کے درمیان ایم ایل اے کا معاہدہ تیار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سینئر صحافی ارشد شریف قتل سے متعلق کیس میں پاکستان اور کینیا کے درمیان ایم ایل اے کا معاہدہ تیار ہوگیا۔
ارشد شریف قتل سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بنچ نے کی۔…
فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد کر دی۔
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیلوں پر…
پی ٹی آئی نے ڈی چوک احتجاج کے دوران 200 مسنگ پرسنز کی فہرست تیار کر لی،بیرسٹر گوہر
فائل:فوٹو
راولپنڈی:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ڈی چوک سے لاپتا 200 افراد کی فہرست تیار ہے، یہ رپورٹ عمران خان کو دیں گے۔
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا…
عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کاالیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل،رکنیت بحال
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے ریگولر بنچ نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا 21 نومبر کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کر دیا اور سنی اتحاد کونسل کے رکن قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی۔
جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس…
بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے ہم ڈٹے رہیں گے،مسرت جمشید چیمہ
فائل:فوٹو
لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے ہم ڈٹے رہیں گے، اپنا حق لے کر رہیں گے۔
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ…
۔9 مئی مقدمات،جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی قیادت کو گناہ گار قرار دیدیا
فائل:فوٹو
لاہور: 9 مئی کے مختلف مقدمات میں جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے تحریک انصاف قیادت کو گناہ گار قرار دیدیا۔
لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی کے مختلف مقدمات کی سماعت ہوئی، اے ٹی سی کے جج ارشد جاوید نے مقدمات پر…
میں بھاگنے والی عورت نہیں، بشریٰ بی بی
فائل:فوٹو
چارسدہ :بانی تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ میں بھاگنے والی عورت نہیں، مجھے ڈی چوک میں اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا۔
چارسدہ میں بشریٰ بی بی اسلام آباد دھرنے میں جاں بحق ہونے والے تاج الدین کے گھر گئیں جہاں انہوں نے…
مجھے کل اڈیالہ جیل چوکی میں غیر قانونی حراست میں رکھا گیا،عمرایوب
فائل:فوٹو
راولپنڈی :تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ مجھے کل اڈیالہ جیل چوکی میں غیر قانونی حراست میں رکھا گیا۔
رہائی کے بعد راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جھوٹے مقدمے میں گرفتار کیا گیا، عدالت نے ضمانت…
فیک نیوز پر وفاقی وزیرِ اطلاعات کو جیل میں ڈالیں،بیرسٹر سیف
فائل:فوٹو
پشاور:تحریکِ انصاف کے رہنما اور کے پی حکومت کے مشیرِ اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ تحریکِ انصاف نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا۔
بیرسٹر محمد علی سیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شرط یہ ہے کہ مذاکرات بامعنی ہوں اور…
بانی پی ٹی آئی کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تعداد 188 تک پہنچ گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بانی تحریک انصاف عمران خان کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تعداد 188 تک پہنچ گئی۔
وزارتِ داخلہ کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف 99 اور خیبرپختونخوا میں 2 مقدمات درج ہیں۔
اسلام آباد پولیس کی رپورٹ…
اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ،انڈیکس 1 لاکھ 9 ہزار کی حد عبور کرگیا
فائل:فوٹو
کراچی :پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس کا نئے ریکارڈ بنانے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے کا ہو گیا۔
بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 1 ہزار 161 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 9 ہزار 400 پر آ گیا۔…
توشہ خانہ ٹو کیس، عدم پیشی پر بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری
فائل:فوٹو
راولپنڈی:توشہ خانہ ٹو کیس میں عدم پیشی پر بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے، عدالت نے ضامن کو بھی نوٹس جاری کردیا۔
اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد شاہ رخ ارجمند کے روبرو بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2…
عوام کے ساتھ اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کی دشمنی ہے، عارف علوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ جتنی قربانیاں پاکستان میں پی ٹی آئی نے دی ہیں اتنی قربانیاں کسی نے نہیں دیں عوام کے ساتھ اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کی دشمنی ہے۔
سندھ ہائی کورٹ میں کیس کے سلسلے میں پیشی کے موقع پر…
آئینی بنچ نے سابق جج لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ کے خلاف توہین عدالت کیس نمٹا دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے سابق جج لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ کے خلاف توہین عدالت کیس نمٹا دیا۔
دوران سماعت ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ محتسب کی طرف سے جسٹس منصور کو توہین عدالت کا نوٹس دیا گیا اور نوٹس…
پاکستان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے مقدمے کی پیروی کے لیے پرعزم ہے،دفترخارجہ
فائل:فوٹو
ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے مقدمے کی پیروی کے لیے پرعزم ہے جبکہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھے گا اور اپنے لوگوں کو محفوظ بنانے کی کوششیں جاری رکھے گا۔
دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا…
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
فائل:فوٹو
لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
لاہور کے علاوہ جہلم ، دینہ ،گجرات، ننکانہ صاحب اور دیگر شہروں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے…
اے ڈی بی پاکستان کو 8 کروڑ 62 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) پاکستان کو 8 کروڑ 62 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا۔
اے ڈی بی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق رقم پاکستان کو ترقیاتی قرضے کی مد میں فراہم کی جائے گی، فراہم کردہ رقم ایوی ایشن فیول کے مستحکم…
سابق صدر عارف علوی کی 20 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور
فائل:فوٹو
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدر عارف علوی کی 20 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔
عدالت نے 3 مقدمات میں عارف علوی کی ضمانت منظور کی، سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدر عارف علوی کو 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم بھی دیا ہے۔…
علی امین گنڈاپور کی احتجاج میں کنٹینر سے گرائے جانے والے پی ٹی آئی کارکن سے ملاقات
فائل:فوٹو
پشاور:وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد احتجاج میں کنٹینر سے گرائے جانے والے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے کارکن سے ملاقات کی۔
علی امین گنڈا پور نے نماز کے دوران کارکن کو کنٹیٹر سے گرائے جانے کے واقعے…
سلمان اکرم راجہ کی تمام مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے سلمان اکرم راجہ کی تمام مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے سے…