Browsing Category

کالم

ہم سب کی معصوم کہانی

جاوید چوہدری یہ بظاہر ایک عام سی معصوم سی اور چھوٹی سی داستان ہے لیکن یہ چھوٹی سی معصوم سی اور عام سی داستان ہم سب کی داستان ہے یہ وہ حقیقت ہے جو ہم سب کے ساتھ جڑی ہے اور ہم سب زندگی میں کبھی نہ کبھی اس حقیقت کا شکار ہوتے ہیں۔ میرے

کیا تاریخ خود کو دہرا رہی ہے؟

اعزاز سید آپ آنکھیں بند کریں اور 70 کی دہائی میں چلے جائیں۔ آپ کو لگے گا کہ جیسے یہ 70 نہیں 2021 ہے۔ صرف شخصیات بدلیں اور چند واقعات کا جائزہ لیں تو آپ ششدر رہ جائیں گے لگے گا کہ تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے یا کم ازکم نئے روپ میں پرانے

صحافت کی سانپ سیڑھی

مظہر عباسصحافت اور سیاست میں چولی دامن کا ساتھ ہے۔ ایوانِ اقتدار کی راہداریوں سے قریب ہونے، رابطہ رکھنے اور اُس کا حصہ بن جانے میں باریک سا فاصلہ ہے۔ کچھ دوستوں نے یہ فاصلہ برقرار رکھا اور چند ایک نے اِس کو عبور کرلیا۔ اِن ایوانوں میں کسی

سیاست کریں مگر اصلاحات بھی لائیں

سہیل وڑائچ ملک کو آگے لے کر جانے کے لئے ضروری ہے کہ سیاست بھی جاری رہے اور ملک میں انتخابی، عدالتی اور انتظامی اصلاحات بھی جاری رہیں۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات پہلی منزل ہے اور پھر اُن اصلاحات کا نفاذ آخری منزل ہے۔ حکومت

ُُ بیجنگ میں حلا ل کھانے کی تلاش( تیسری قسط)

تحریم عظیم علم حاصل کرو خواہ تمہیں چین جانا پڑے۔ ہمارا اس روایت پر یقین دیکھیں کہ جب اعلیٰ تعلیم کا سوچا تو ذہن میں پہلا خیال چین کا ہی آیا۔ لوگ کہتے رہ گئے کہ امریکا، برطانیہ، یورپ یا کینیڈا چلی جاو۔ وہاں تعلیم مکمل ہونے کے بعد

بیجنگ میں حلال کھانے کی تلاش (دوسری قسط)

تحریم عظیم ہم پاکستان میں رہتے ہوئے چینی کھانے بہت شوق سے کھاتے تھے۔ چکن منچورین تو ہماری پسندیدہ ڈش تھی۔ اس کے علاوہ چکن شاشلک، بیف چلی ڈرائی، کنگ پاو چکن اور اسپرنگ رول بھی ہم شوق سے کھاتے تھے۔ گرچہ ہم جانتے تھے کہ ان کھانوں کا چین

اتنی اجرت میں گزارا نہیں ہونے والا

شہریار خانکبھی کبھی سوچتا ہوں کہ یہ سچ لکھنا ہی کیوں ضروری ہے؟۔ کسی طاقتور کو دشمن بنانا ہی کیوں لازم ہے؟۔ وہ ہی بات کیوں نہیں کہی اور لکھی جا سکتی جو مقبولیت پائے؟۔ ہر دور میں کیوں کلمہ حق بلند کرنا ہے؟۔ میں بھی بڑے سے عالی شان مکان میں

ارطغرل غازی کی وصیت

حسن نثارگگن شاہد اور امر شاہد دو بھائیوں پر مشتمل اک لشکر ہے جو چن چن کر خوبصورت کتابیں شائع کرتا ہے۔اک ایسا معاشرہ جس میں کتابوں کی دکانیں اداس اور کبابوں کی دکانیں قہقہے لگا رہی ہوں، وہاں کتابوں سے عشق کیلئے ایسے ہی عاشقوں کی ضرورت ہے

نسل در نسل غلطیاں

حامد میر محترمہ بے نظیر بھٹو کا بیٹا اور نواز شریف کی بیٹی ستمبر 2020 میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے پلیٹ فارم پر اکٹھے ہوئے تو اقتدار کے ایوانوں میں بھونچال آگیا تھا۔ پی ڈی ایم ایک طرف عمران خان کی حکومت کے لئے ایک چیلنج بن کر ابھرا

جنرل ضیاء الحق بنام مریم و بلاول

سہیل وڑائچ جرنیلی محلہ عالمِ بالا وارثانِ مستقبل پاکستان! السلام علیکم! اما بعد آپ سے میرا کوئی نسبی یا سیاسی تعلق نہیں اس کے باوجود میں اس لئے آپ سے مخاطب ہو رہا ہوں کہ حالیہ دنوں میں آپ نے نگوڑی جمہوریت کو جس طرح سے عریاں کیا

خواجہ سرا پولیس گردی کا شکار کیوں؟

ثاقب لقمان قریشی مخنث کو عام زبان میں ٹرانس جینڈرز، ٹرانس سیکسول، ہیجڑہ، خواجہ سرا یا چھکا بھی کہا جاتا ہے۔ ٹرانس جینڈرز کو سمجھنے کیلئے سس سیکس کو سمجھنا ضروری ہے۔ سس سیکس ایسے افراد کو کہا جاتا ہے جن کے جسم اور دماغ میں مطابقت پائی

محمدی اور یزیدی اسلام کے بیچ خون کی لکیر

وقار حیدر علامہ طالب جوہری جمادات ، نباتات، حیوانات اور انسان کا فرق بیان کر رہے تھے ۔۔۔ کہہ رہے تھے جمادات اپنی جگہ پر قائم رہتے ہیں جیسے کہ پتھر، ان میں کسی قسم کی کوئی کمی بیشی نہیں ہوتی ، کہنے لگے ان میں ایک نشوونما کا عنصر شامل کر

بلیاں ۔ تھیلے سے باہر آگئیں

محبوب الرحمان تنولیایک ہوتی تھی ۔ پی ڈی ایم۔۔ ہمیں تو روز اول سے اس نتیجہ کا یقین تھا۔۔ جب جلسوں میں گلے پھاڑ پھاڑ کر ۔۔ آر یا پار۔۔ دسمبر۔ جنوری ۔ مارچ میں مارچ ۔ کے خیالی دعوے کرتے تھے ہم تب بھی کہتے تھے۔۔ یہ منہ اور مسور کی دال۔۔ہمیں

مثبت تبدیلیاں اور روڈ سیفٹی۔ہلال احمر کا عزم

وقار فانی مغل ہلال احمر پاکستان نے ٹریفک حادثات، شرح اموات میں کمی لانے اور قیمتی جانیں بچانے کے لئے عام لوگوں میں روڈ سیفٹی کے بارے میں شعور بیدار کرنے کے لئے منصوبہ کا آغاز کر دیاہے۔اس منصوبے کو ہلال احمر کے ذریعہ موومنٹ کے دیگر شراکت

خواتین حقوق کے مرد ترجمان

محبوب الرحمان تنولی خواتین کے حقوق کا تعین اس دن ہو گیا تھا جب حضرت محمدﷺ نے عرب معاشرے میں بچیوں کو زندہ درگور کرنے کی قبیح رسم روک کر عورت کی عظمت اور برابری کے اصول طے کردیئے تھے۔ اللہ پاک نے عورت کے مرتبہ کااظہار ایسے کیا کہ روز

یوم خواتین کو ‘میرا جسم میری مرضی’ نہ سمجھا جائے

نجمہ جیلانی (متحدہ عرب امارات) خواتین کے حقوق کا عالمی دن 08 مارچ کےدن امریکہ میں خواتین کے ساته ہونے والی زیادتی کے احتجاج میں منایا جاتا هے .جو رفتہ رفتہ ساری دنیا میں ایک روایت کے طور پہ منایا جانے لگا.عالمی یوم خواتین بین الاقوامی

خواتین کا عالمی دن

رابعہ عبداللہ خواتین کا عالمی دن منانے کا مقصد عالمی سطح پر خواتین کے مسائل کو اجاگر کرنا اور ان کے حقوق کا تحفظ کرنا ہے۔ اگرچہ پہلے خواتین کے عالمی دن کے لئے مختلف ایام تھے مگر اب باقاعدہ طور پر آٹھ مارچ کو ہی منایا جاتا ہے۔ اب یورپ

قومی اسمبلی میں عددی برتری کاامتحان

محبوب الرحمان تنولیپی ڈی ایم کے رہنما جب کہہ رہے تھے کہ اسٹیبلشمنٹ سینیٹ انتخابات میں غیر جانبدار ہے تو وطن عزیز کے حالات سے روشناس لوگ سمجھ گئے تھے کہ غیر جانبدار ہوں یا نہ ہوں۔۔ پی ڈی ایم رہنماوں کو گرین سگنل ضرور ملاہے۔۔وہ جن کے ہاتھوں

ریپ کا ثبوت’ ریاست پر قرض یا شہریوں پر فرض

عصمت جبیں پاکستان میں انصاف ہے تو مہنگا۔ اسی لیے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف سمیت سبھی سیاسی جماعتیں سستے انصاف کے وعدوں پر عوام سے ووٹ مانگتی ہیں۔ اب لیکن اسی سستے انصاف کا حصول مظلوم شہریوں کو بظاہر مہنگا پڑے گا صوبے خیبر