وفاقی کابینہ میں ردوبدل، اعجاز شاہ وزیر داخلہ، حفیظ شیخ مشیر خزانہ
اسلام آباد(زمینی حقائق)وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردو بدل کر دیا گیا۔ بڑے بڑے برج تبدیل، وزیرصحت عامر محمود کیانی وزارت سے فارغ کردیے گئے۔
اپوزیشن پر برسنے والے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو ہٹا کر انھیں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا وزیر!-->!-->!-->…