مریم نواز کی نائب صدارت کو عدالت میں چیلنج کرنے کافیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک )تحریک انصاف کا مریم نواز کو مسلم لیگ (ن) کا نائب صدر مقرر کرنے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا موٴقف ہے کہ سزا یافتہ مریم نواز کو مسلم لیگ (ن) کا نائب صدر کیسے بنایا جاسکتا ہے،!-->!-->!-->…