نوازشریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی ضمانت میں توسیع کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔
چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس سجاد علی شاہ اور جسٹس یحیی آفریدی پر مشتمل تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔
!-->!-->!-->!-->…