ایران کی عسکری صلاحیتوں کو سنجیدہ لینے کی ضرورت ہے،سی آئی اے

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے چیف ولیم برنس نے کہا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر حالیہ بیلسٹک میزائل حملوں سے اپنی حیران کن عسکری صلاحیتوں کو ظاہر کیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی عالمی شہرت یافتہ خفیہ…

نامور سینئر اداکار مظہر علی انتقال کرگئے

فائل:فوٹو پاکستان ٹیلی ویژن کے سینئر اداکار مظہر علی انتقال کرگئے۔ اداکار مظہر علی طویل عرصے سے دل اور پھیپڑوں کے مرض میں مبتلا تھے اور گزشتہ کئی سال سے امریکی شہر ہیوسٹن میں رہائش پذیر تھے۔ مرحوم کی فیملی کینیڈا میں مقیم ہے۔ اطلاعات…

چین کو سیکیورٹی کی یقین دہانی کے باوجود کراچی کا واقعہ ہوگیا،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ افسوس کی بات ہے چین کو سیکیورٹی کی یقین دہانی کے باوجود کراچی کا واقعہ ہوا جس میں 2 چینی انجینئرز ہلاک ہوئے۔ جس طرح چینی صدر کا دورہ پاکستان ملتوی ہوا تھا اس طرح شنگھائی تعاون تنظیم…

تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کو لاہور ہائی کورٹ کا فوری رہا کرنے کا حکم

فوٹو: سوشل میڈیا ملتان : تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کو لاہور ہائی کورٹ کا فوری رہا کرنے کا حکم،ہائیکورٹ ملتان بینچ نے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کی نظر بندی ختم کرکے رہا کرنے کا حکم دیا۔ ملتان بینچ کے جسٹس محمد وحید…

بانی پی ٹی آئی و علی امین گنڈاپور کیخلاف اقدام قتل اور دہشتگردی کا ایک اور مقدمہ درج

فائل:فوٹو اسلام آباد میں بانی تحریک انصاف عمران خان اور وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ سرکار کی مدعیت میں تھانہ نون میں درج کیا گیا مقدمہ اقدام قتل اور انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت…

ایس سی او اجلاس کا پاکستان میں انعقاد کامیاب خارجہ پالیسی کا عکاس ہے،محسن نقوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا پاکستان میں انعقاد کامیاب خارجہ پالیسی کا عکاس ہے۔اسلام آباد خصوصاً وی وی آئی پی روٹ اور ریڈ زون کی خوبصورتی اور صفائی پر خصوصی توجہ…

آٹھ اکتوبر 2005 کے قیامت خیز زلزلہ کو 19 برس بیت گئے

فائل:فوٹو مظفرآباد:آٹھ اکتوبر 2005 کے قیامت خیز زلزلہ کو 19 برس بیت گئے جس کے غم آج بھی زندہ ہیں۔زلزلے میں مجموعی طور پر 86 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے تھے انیس سال قبل آزاد جموں و کشمیر میں مجموعی طور پر 46 ہزار سے زائد افراد شہید…

سٹاک ایکسچینج نے تاریخ میں پہلی بار 85 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر لی

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے جبکہ انٹربینک میں ڈالر کی قدر کم ہونے سے روپے کی قدر بحال ہونے لگی ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی جس کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج…

پہلا ٹیسٹ تیسرا دن،انگلینڈنے 3 وکٹوں کے نقصان پر492 رنز بنا لئے

فوٹو:کرک انفو  ملتان: پہلا ٹیسٹ تیسرا دن،انگلینڈنے 3 وکٹوں کے نقصان پر492 رنز بنا لئے، جوروٹ اورہیری بروک سنچریاں بنا کر وکٹ پر موجود،پورے دن کے کھیل میں پاکستان صرف 2وکٹیں حاصل کرسکا۔ ملتان ٹیسٹ کے تیسرے دن انگلیںڈ نے 96 رنز سے اننگز کا…

ٹاسک فورس نے 5 آئی پی پیز سے بجلی خریداری بند کرنے کی سفارش کردی

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد:وزیراعظم کی بنائی گئی ٹاسک فورس نے 5 آئی پی پیز سے بجلی خریداری بند کرنے کی سفارش کردی، آئی پی پیز سے مذاکرات کے بعد پہلے مرحلے میں 2400 میگاواٹ صلاحیت کی 5آئی پی پیز سے بجلی خریداری بند کرنے کی سفارش پر کابینہ…