عمران خان کے 190 ملین پاوٴنڈ کیس میں مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

چیئرمین پی ٹی آئی کی عمران خان اہلیہ بشریٰ بی بی، بہن علیمہ خان اور عظمیٰ خان بھی کمرہعدالت میں موجود تھیں، اس کے علاوہ نیب پراسیکیوٹر مظفر عباسی کی سربراہی میں 5 رکنی ٹیم بھی اڈیالہ جیل پہنچی تھی

سارہ انعام قتل کیس،گرفتارملزم شاہنوازامیراسلحہ برآمدگی کیس میں بری

فائل:فوٹو اسلام آباد: سارہ انعام قتل کیس،گرفتارملزم شاہنوازامیراسلحہ برآمدگی کیس میں بری کردیے گیے، کیس میں دوران تفتیش پولیس نے شاہنواز امیر سے غیر اسلحہ یافتہ کلاشنکوف برآمد کرنے کے الزام کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ…

عالیہ بھٹ کی بھی ڈیپ فیک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

فائل:فوٹو ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی حسینائیں رشمیکا مندانا، کترینہ کیف اور کاجول کے بعد اب عالیہ بھٹ کی بھی “ڈیپ فیک” (جعلی) ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں اداکارہ بولڈ لباس میں ملبوس ہیں اور وہ فحش اشارے کررہی ہیں۔ گزشتہ…

حج 2024 کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع

فائل:فوٹو اسلام آباد: سرکاری سکیم کے تحت حج 2024 کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع ہوگئی۔ آئندہ برس تقریباً 89 ہزار 605 پاکستانی سرکاری سکیم کے تحت حج کریں گے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج سکیم کے تحت 15 نامزد بینکوں میں حج…

نگران وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔عدالت عالیہ نے ریمارکس دیئے کہ بی بی سی اس درخواست میں فریق نہیں آپ کا بی بی سی کا حوالہ مجھے پسند نہیں آیا۔…

مصنوعی بارش برسانے کے منصوبے پر عملدرآمد کیلئے ورکنگ گروپ قائم

فائل:فوٹو لاہور : لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کے منصوبے پر عملدرآمد کیلئے ورکنگ گروپ قائم کردیا گیا۔آئندہ چھ ہفتوں میں دبئی کی کمپنی کی جانب سے فراہم کردہ پانچ سسٹمزکے ذریعے لاہور میں منتخب جگہوں پر کلاوٴڈ آوٴنائزیشن کا تجربہ کیا جائے گا۔…

اڈیالہ جیل آمد پر بشریٰ بی بی کے خلاف نعرے لگ گئے

فائل:فوٹو راولپنڈی: اڈیالہ جیل آمد پر ایک گروپ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف نعرے لگا دئیے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاوٴنڈ القادریونیورسٹی کیس کی سماعت ہوئی۔ تحریک انصاف کے چیئرمین کی اہلیہ…

فلسطین کی حمایت کرنے کی وجہ سے بہت سے پراجیکٹس کھو دئیے، دنانیر مبین

فائل:فوٹو پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ اور معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر دنانیر مبین نے انکشاف کیا ہے کہ اْنہوں نے فلسطین کی حمایت کرنے کی وجہ سے بہت سے پراجیکٹس کھو دئیے۔ اسرائیل گزشتہ ماہ سے غزہ پر بمباری کرکے فلسطین کی نسل کشی…