موٹر وے پولیس کے ساتھ تلخ کلامی کرنے والی خواتین کے خلاف مقدمہ درج

فوٹو:اسکرین گریب راولپنڈی: موٹر وے پولیس کے ساتھ تلخ کلامی کرنے والی خواتین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمہ تعزیرات پاکستان کے مطابق مختلف دفعات کے تحت درج کیاگیاہے ۔ کلر کہار کے قریب موٹر وے پر خواتین اور پولیس افسران کے مابین تلخ…

بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن…

سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا نام اضافی گندم درآمد سکینڈل میں سامنے آگیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا نام اضافی گندم درآمد سکینڈل میں سامنے آگیا، انوارلحق کاکڑ کی منظوری ملنے کے بعد وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی نے سمری ارسال کی۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی آج نیوز کی رپورٹ کے مطابق گندم…

امریکی سفیرنے پاکستان ٹیم کے ساتھ  ملاقات کی، بیٹ تھام لیا ،کرکٹ کھیلی

فوٹو: امریکی سفارتخانہ اسلام آباد: امریکی سفیرنے پاکستان ٹیم کے ساتھ  ملاقات کی، بیٹ تھام لیا ،کرکٹ کھیلی،یہ ملاقات امریکہ میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سلسلہ کی کڑی تھی۔ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2024 سے قبل پاکستانی کرکٹ اسکواڈ سے امریکا کے…

آئی ایم ایف سے مزید قرضہ لینے کےلئے نئے پروگرام پرمزاکرات کاشیڈول طے پا گیا

فوٹو: فائل اسلام آباد:آئی ایم ایف سے مزید قرضہ لینے کےلئے نئے پروگرام پرمزاکرات کاشیڈول طے پا گیا،پاکستان کے ساتھ بات چیت کےلئے15 مئی کو آئی ایم ایف کا مذاکراتی مشن  اسلام اباد پہنچے گا ذرائع کے مطابق پاکستان اور ائی ایم ایف کےدرمیان…

عمران خان کی توشہ خانہ میں دوبارہ طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

فوٹو: فائل اسلام آباد: با نی پی ٹی آ ئی عمران خان کی توشہ خانہ میں دوبارہ طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا، توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف نئی تحقیقات شروع کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق  تمام مقدمات…

بربریت ہے کیا؟

ابو نثر ایک مؤقر تعلیمی ادارے کی سالانہ تقریب میں جب لوگ جگر تھام کے بیٹھ گئے، تب ہماری باری آئی۔ اس وقت تک مقررین کی ”بربریت“ سے خود ہمارا بُرا حال ہو چکا تھا۔ مذکورہ تعلیمی ادارے میں سالانہ تقریبات کا ہفتہ منایا جا رہا تھا۔اُس تقریبِ شب…

ایسٹرازینیکا خون جمنے کی سنگین بیماری پیدا ہوسکتی ہے،کمپنی کا اعتراف

فائل:فوٹو لندن: ملٹی نیشنل فارماسیوٹیکل کمپنی ایسٹرازینیکا (Astrazeneca) نے حال ہی میں اعتراف کیا ہے کہ اس کی تیار کی گئی کووِڈ ویکسین سے اندرون جسم خون جمنے کی سنگین بیماری پیدا ہوسکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی اور سوئیڈن کے…

مزدوروں کے حالات زندگی کو بہتر بنانے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے،صدر ووزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے مزدوروں کے عالمی دن پر مزدوروں کی تاریخی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ مزدوروں کی فلاح و بہبود کو مزید فروغ دے کر ان کے حالات زندگی کو بہتر بنانے کے…

کترینہ کیف ایک بار پھر ڈیپ فیک ویڈیو کانشانہ بن گئیں

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ کوئین کترینہ کیف ایک بار پھر آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی ) کا شکار ہوگئیں۔ کترینہ کیف کا شمار بالی ووڈ کی اْن باصلاحیت اداکاراوٴں میں ہوتا ہے جو ایک ہی وقت میں مختلف شعبوں میں کام کررہی ہیں، جیسے کترینہ کیف…