ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری کی توقع رکھتے ہیں،آرمی چیف
فائل:فوٹو
راولپنڈی :پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ پاکستان کے آئین میں واضح طور پر آزادی اظہار اور اظہار رائے کی حدود متعین کی گئی ہیں جو لوگ آئین میں دی گئی آزادی رائے پر عائد کی گئی واضح قیود کی برملا پامالی کرتے ہیں وہ…