عالمی برادری کشمیریوں کے حقوق کے تحفظ کےلئے کردار ادا کرے،چینی سفیر
اسلام آباد(ویب ڈیسک )چین کے سفیر یو جینگ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے عالمی برادری کو کردار ادا کرنا چاہیے۔
پاکستان میں چین کے سفیر یو جینگ نے آج اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملاقات کی جس میں کشمیر!-->!-->!-->!-->!-->…