ریاض،ظفراللہ جمالی کو سفارتکاروں نے خراج عقیدت پیش کیا
ریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی کے انتقال سعودی عرب سمیت کئی ممالک کے سفارتکاروں نے سابق وزیر اعظم کو خراج عقیدت پیش کیا.
سعودی عرب میں سعودی وزارت خارجہ کے اعلی افسران اور دنیا بھر کے دیگر ممالک کے سفیروں!-->!-->!-->…