گریٹر اقبال پارک میں 72 لاکھ کا نقصان، 2 مقدمات درج، مریم نواز بھی نامزد
لاہور:گریٹراقبال پارک میں پی ڈی ایم کے جلسے کے دوران کارکنان کی توڑپھوڑ سے 72 لاکھ روپے سے زائد نقصان کا تخمینہ لگایا گیا اس نقصان کی وصولی پی ڈی ایم سے کی جائےگی۔
جلسہ میں شریک کارکنوں سرسبزلان خراب کیے، لوہے کے جنگلے توڑے گئے اور!-->!-->!-->…