مہنگائی کی ستائی عوام پر حکومت نے ایک بار پھر پٹرول بم گرا دیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: مہنگائی کی ستائی عوام پر حکومت نے ایک بار پھر پٹرول بم گرا دیا، پٹرول 4 روپے 53پیسے مہنگا ہونے کے ساتھ ٹرپل سنچری کے قریب پہنچ گیا۔
ڈیزل کی فی لیٹر قیمت بھی 290سے تجاوز کر گئی ہے ،نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت…