پاکستان سپر لیگ کی کمشنر نائلہ بھٹی عہدے سے مستعفی

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام سے اختلافات کے باعث پاکستان سپر لیگ کی کمشنر نائلہ بھٹی عہدے سے مستعفی ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی کا استعفیٰ منظور بھی کر لیا گیا ہے اور انہوں نے پی سی بی مینجمنٹ سے…

اسٹیبلشمنٹ سب کچھ کرچکی اب مجھے قتل کرنا رہ گیاہے، عمران خان

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے منسوب ایک اور خط بین الاقوامی جریدے میں شائع ہو گیا ہے،خط میں سخت ترین زبان استعمال کی گئی ہے اور نہ صرف اہم شخصیات کے نام لے کر الزامات عائد کیے گئے ہیں بلکہ ریاست پر بھی سوالات…

نیول چیف نوید اشرف کا چین کی پیپلز لبریشن آرمی نیوی کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ

فائل:فوٹو راولپنڈی:سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے چین کی پیپلز لبریشن آرمی نیوی کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے میری ٹائم سکیورٹی پٹرول کے ذریعے امن کے لیے پاک بحریہ کے کردار کو اجاگر کیا ، آئی ایس پی آرکے…

تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہوگئی، سنی اتحاد کونسل کی اپیل پر 8 مئی کو تین رکنی بینچ سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت کے لیے تین رکنی بینچ تشکیل دیا،…

افغان سرحد پر اربوں روپے کی باڑلگائی، مسلح افراد کیسے واپس آئے؟ فضل الرحمان

فوٹو: سوشل میڈیا  کراچی: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے ملک کو ٹھیک کرو اور دوبارہ الیکشن کراؤ ورنہ عوامی سمندر میدان میں آنے کے لیے تیار ہے۔ کراچی میں گزشتہ روز جلسہ سے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے…

آڈیو لیکس کیس،بنچ پر اعتراض واپس لینے کی متفرق درخواست خارج

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے انٹیلیجنس بیورو (آئی بی) کی جانب سے بنچ پر اعتراض واپس لینے کی متفرق درخواست خارج کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے آڈیو لیکس کیس میں بنچ پر اعتراض واپس لینے کی آئی بی کی درخواست…

پاکستان کا پہلا سٹیلائٹ مشن آئی کیوب قمر چاند پر روانہ ہوگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان کا پہلا سٹیلائٹ مشن آئی کیوب قمر چاند پر روانہ ہوگیا ۔مشن کی کامیابی کے بعد پاکستان ان چند ممالک کی فہرست میں شامل ہو جائے گا جنہوں نے چاند کے مدار میں اپنے سیٹلائٹ بھیجے ہیں دو آپٹیکل کیمروں سے لیس آئی کیوب…

دیامر میں ایک اور بڑا حادثہ، بس کھائی میں گرنے سے 20 افراد جاں بحق

فوٹو: فائل  چلاس: ضلع دیامر میں ایک اور بڑا حادثہ، بس کھائی میں گرنے سے 20 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ حادثے میں 21 سے زائد زخمی ہوئے جنھیں اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے. ریسکیو ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں مسافر بس گہری…

پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کو کاکول ملٹری اکیڈمی بھیجنے کا فیصلہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کو کاکول ملٹری اکیڈمی بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا،قومی مینز کرکٹ ٹیم کے بعد اب ویمن کرکٹرز کو بھی فٹنس  بہتر بنایا جائے گا۔ کاکول ملٹری اکیڈمی ایبٹ آباد میں جسمانی تربیت کے بعد نیوزی لینڈ…

جب ٹیکس کی صحیح کلیکشن کریں گے تو سب پر بوجھ کم آئے گا،اعظم نذیر تارڑ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑکاکہنا ہے کہ ٹیکس کے نظام میں بہتری لانی ہے، جو پہلے سے ٹیکس دے رہے ہیں انہی پر بوجھ ڈال دیں تو یہ نہیں ہوگا، ہم جب ٹیکس کی صحیح کلیکشن کریں گے تو سب پر بوجھ کم آئے گا، ایف بی آر…