بی آر ٹی کا انتظار ہے
خالدہ نیاز
ہشت نگری، فردوس، خیبر بازار، صدر’ کنڈیکٹر کی آواز سُن کرمیں بھی بس میں سوار ہو گئی کہ ہشت نگری تک مجھے بھی جانا تھا۔ بڑی مشکل سے بس میں سوار ہوئی تو دیکھا کہ خواتین کے لئے مختص سیٹ پرایک لڑکا براجمان ہے، خیرجوں توں کرکے مجھے بھی…