اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج ،سمابیہ طاہر سمیت دیگر پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج
فائل:فوٹو
راولپنڈی: سینٹرل جیل اڈیالہ کے باہر احتجاج کرنے پر راولپنڈی پولیس نے پی ٹی آئی کی خاتون رہنما سمابیہ طاہر سمیت کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
مقدمہ پولیس مدعیت میں درج کیا گیا جس میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی، پولیس مزاحمت اور…