پاکستان کی نئی حکومت کو فوری طور پر معاشی صورتحال کو ترجیح دینا ہوگی،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت کو فوری معاشی صورتحال پر توجہ دینا ہو گی، پاکستان آئی ایم ایف اور دیگر مالیاتی اداروں کے ساتھ کام جاری رکھے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے میڈیا بریفنگ کے دوران قرضوں اور بین…

نگران وزیراعظم نے سمری میں ناقابل قبول زبان اور بے بنیاد الزامات لگائے، صدر مملکت

فوٹو: فائل اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو طلب کر لیا ہے تاہم صدر مملکت کا نگران وزیر اعظم کے لہجے اور لگائے گئے الزامات پرشدید تحفظات کا اظہار بھی سامنے آیا ہے. صدر مملکت نے واضح کیا کہ قومی…

پی ڈی ایم کے 16 ماہ کے بعد نواز شریف نے بھی مشکل فیصلوں کی نوید سنا دی

فوٹو: فائل اسلام آباد: پی ڈی ایم کے 16 ماہ کے بعد نواز شریف نے بھی مشکل فیصلوں کی نوید سنا دی مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے کہا ہے ملک کا مشکل وقت ہے مسائل سے نکلنے کےلئے2سال مزید مشکل فیصلے کرنا ہوں گے، نوازشریف کا کہنا تھا کہ ہم نے ملک…

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آج قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آج قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا، ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح 10 بجے طلب کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن 2024ء کے بعد نئی قانون ساز اسمبلی کی تشکیل کےلیے صدر…

جنرل باجوہ اورجنرل فیض بیٹھ کرہم سے قانون سازی کرواتے تھے،خواجہ آصف

فوٹو: فائل اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا جنرل باجوہ اورجنرل فیض بیٹھ کرہم سے قانون سازی کرواتے تھے،خواجہ آصف نے انکشاف کیا کہ مجلس عاملہ اور ایف اے ٹی ایف سے متعلق بھی قانون سازی کروائی گئی۔ ن لیگ پارلیمانی…

آرمی چیف سے سیدہ شہربانو نقوی کی ملاقات ، اے ایس پی کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا

فائل:فوٹو راولپنڈی:پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نشانِ امتیاز (ملٹری) سے اے ایس پی سیدہ شہربانو نقوی نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں ملاقات کی جس میں انہوں نے اے ایس پی کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا۔ ملاقات میں آرمی چیف جنرل…

سعودی عرب میں دہشت گردی کے جرم میں قید 7 مجرموں کی سزائے موت دے دی گئی

فائل:فوٹو ریاض: سعودی عرب میں دہشت گردی کے جرم میں قید 7 مجرموں کی سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا۔ سرکاری سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ان تمام افراد کو عدالت نے مملکت کے خلاف سازش کرنے والی دہشت گرد تنظیموں اور اداروں کی تشکیل اور مالی…

نواز شریف کی مانسہرہ میں دوبارہ الیکشن کرانے کی درخواست خارج

فائل:فوٹو اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد وسابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے ان کے وکیل کی مانسہرہ میں دوبارہ الیکشن کرانے کی درخواست خارج کردی گئی۔ الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ میں نواز شریف کیس پر اپنا فیصلہ…

سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستیں لینے سے انکار کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سنی اتحادکونسل کو مخصوص نشستیں دینے سے متعلق کیس میں نیا موڑ آ گیا ، سربراہ سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستیں لینے سے انکار کردیا۔ الیکشن کمیشن نے بیرسٹر علی ظفر کو سربراہ سنی اتحاد کونسل کی جانب سے لکھا گیا خط دیا جس…

بارش سے بچنے کیلئے اڑنے والی چھتری ایجاد

فوٹو فائل لندن: نوجوان نے بارش سے بچنے کیلئے اڑنے والی چھتری ایجاد کرلی۔ سردیوں کے موسم میں بارش کے دوران آپ کے سر پر چھتری تاننے سے اکثر بازو کے درد کا باعث بن سکتا ہے جس سے چلنے والوں کو خاصی دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ برطانوی…