میرے بیٹے سوشل میڈیا پر نہیں ہیں اور نہ ہی سوشل اکاوئنٹ ہے، جمائمہ خان

فوٹو: فائل لندن( ویب ڈیسک)عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ خان نے ایک بار پھر وضاحت کی ہے کہ میرے بیٹے سوشل میڈیا پر نہیں ہیں اور نہ ہی سوشل اکاوئنٹ ہے، جمائمہ خان نے ایک جعلی اکاوئنٹ کی بھی نشاندہی کی ہے۔ جمائمہ خان نے ٹوئٹر پر بیان میں ہی…

اوکاڑ ہ اور چیچہ وطنی میں 2بہنیں اپنے سگے بھائیوں کے ہاتھوں قتل ہوگئیں

اوکاڑہ( ویب ڈیسک) اوکاڑ ہ اور چیچہ وطنی میں 2بہنیں اپنے سگے بھائیوں کے ہاتھوں قتل ہوگئیں، رپورٹس کے مطابق اوکاڑ ہ میں قتل ہونے والی لڑکی کو بھائی نے ماڈلنگ کرنے پر قتل کی گئی۔ پولیس رپورٹ کے مطابق اوکاڑہ میں قتل ہونے والی 22 سالہ سدرہ…

پٹرول سبسڈی کے باعث ہر ماہ 102ارب روپے نقصان ہو رہا ہے، وزیر خزانہ

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے پٹرول سبسڈی کے باعث ہر ماہ 102ارب روپے نقصان ہو رہا ہے، وزیر خزانہ کا کہنا ہے صرف ڈیزل پر پاکستان کو 70 ارب روپے نقصان ہو رہا ہے۔ وزیر خزانہ نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں اس…

عمران خان گوگی اور شہباز شریف عوام کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے عمران خان گوگی اور وزیراعظم شہباز شریف عوام کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں، مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ہم عمران خان کا پھیلایا گند اور غلاظت صاف کر رہے ہیں۔ وزیر…

پاکستانی شراکت داروں کے ساتھ باہمی مفادات پر کام جاری رکھنا چاہتے ہیں، امریکہ

فوٹو: فائل اواشنگٹن( ویب ڈیسک) ہم پاکستانی شراکت داروں کے ساتھ باہمی مفادات پر کام جاری رکھنا چاہتے ہیں، امریکہ کا ایک بار پھرباہمی تعلقات کیلئے اپنے مفادات کو پیش نظر رکھنے کاعندیہ۔ جمعرات کو امریکہ کے محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے…

جعلساز وزیراعلیٰ نے صوبے کو یرغمال بنا لیا، گورنر پنجاب کا وزیراعظم کو خط

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)جعلساز وزیراعلیٰ نے صوبے کو یرغمال بنا لیا، گورنر پنجاب کا وزیراعظم کو خط، عمرسرفراز چیمہ نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر ’پنجاب کے سیاسی بحران اور آئینی تعطل‘ کے بارے میں آگاہ کردیا. گورنر پنجاب کے خط میں…

لوگوں کو خوش اللہ کو ناراض کرنے کی سمجھ شوبز سے دورلے آئی، صنم چوہدری

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)شہرت کی بلندیوں پر شوبز کو خیر باد کہنے والی اداکارہ صنم چوہدری کہتی ہیں دین کی طرف راغب ہوئی تو تب عید کا مطلب پتہ چلا، صنم چوہدری نے عید الفطر پر خصوصی پیغام جاری کیاہے۔ سابق اداکارہ صنم چوہدری انسٹا گرام پر…

شیخ رشید کے بھتیجے رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق کو جیل بھیج دیاگیا

راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)شیخ رشید کے بھتیجے رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق کو مدینہ واقعہ پر جیل بھیج دیاگیا،اٹک کی مقامی عدالت کا شیخ راشد شفیق سے موبائل برآمد نہ کرنے پر اظہار برہمی ۔ پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیخ راشد…

وزیراعظم شہبا ز شریف نے عید 10مرلہ کے مکان میں خاتون اول کے ساتھ منائی؟

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم شہبا ز شریف نے عید 10مرلہ کے مکان میں خاتون اول کے ساتھ منائی؟خاتون اول تہمینہ درانی نے وزیراعظم کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے ساتھ دس مرلہ لکھا ہے ۔ وزیراعظم نے عید خاتون اول تہمینہ درانی کے ساتھ منائی…

ٹیسٹ کرکٹ میں آسٹریلیا، ونڈے نیوزی لینڈ ، ٹی ٹوئنٹی میں بھارت پہلے نمبر پر

دبئی( ویب ڈیسک)آئی سی سی نے تینوں طرز کی کرکٹ کی عالمی سالانہ ریکنگ جاری کردی، پاکستان نے انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ٹیسٹ کرکٹ میں آسٹریلیا بدستور نمبر ون ہے۔ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل…

توہین مذہب کے سرکاری سرپرستی میں مقدمات پر یواین مندوبین کو خطوط

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)توہین مذہب کے سرکاری سرپرستی میں مقدمات پرشیرین مزاری کے یواین مندوبین کو خطوط،انسانی حقوق کے اداروں کو بھی بتایا گیاہے کہ مقدمات کس بنیاد پر بنے اور واقعہ کدھر اور کس نوعیت کا تھا۔ سابق وفاقی وزیر انسانی…

جدہ ائر پورٹ پر پاکستانی ‘رل’گئے، ناقص فضائی آپریشن کے باعث بدترین صورتحال

جدہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)جدہ ائر پورٹ پر پاکستانی 'رل'گئے، ناقص فضائی آپریشن کے باعث بدترین صورتحال، 24گھنٹوں سے بوڑھے والدین اور بچوں کے ہمراہ گھنٹوں سے فلائٹس کے منتظر ہیں۔ وفاقی وزیر ہوا بازی سعد رفیق کے دعوے دھرے رہ گئے ہیں جدہ کے…

ڈاکٹر رضا باقر کی جگہ ڈاکٹر مرتضیٰ سیدقائم مقام اسٹیٹ بینک مقرر کر دیئے گئے

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ڈاکٹر رضا باقر کی جگہ ڈاکٹر مرتضیٰ سیدقائم مقام اسٹیٹ بینک مقرر کر دیئے گئے ہیں ڈاکٹر رضا باقر کی مدت ملازمت ختم ہو گئی تھی موجود ہ حکومت نے توسیع نہیں دی ۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ٹویٹ میں…

جیل جانا چھوٹی بات ہے ملک کیلئے جان قربان کر سکتا ہوں، عمران خان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام چیئرمین تحریک انصاف نے کہا ہے جیل جانا چھوٹی بات ہے ملک کیلئے جان قربان کر سکتا ہوں، عمران خان نے کہا زندگی کے آخری لمحے تک ان چوروں، ڈاکوؤں کے خلاف لڑتا رہوں گا میں ان کے خلاف جہاد کر رہا ہوں. اے آر وائی کو…

توہین مذہب کے مقدمات بنانا پاگل پن، قابل مذمت عمل ہے، فرحت اللہ بابر

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل فرحت اللہ بابر نے توہین مذہب مقدمات بنانے کی مخالفت کر دی، کہا توہین مذہب کے مقدمات بنانا پاگل پن، قابل مذمت عمل ہے، فرحت اللہ بابر کا سوشل میڈیا پر بیان. پیپلزپارٹی کے سینئر…

آرمی چیف نے ایل او سی کوٹلی سیکٹر میں جوانوں کےساتھ عید منائی

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول پر کوٹلی سیکٹر کا دورہ کیا اور عید فوجی جوانوں کے ساتھ منائی۔ آئی ایس پی آر اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے دورے کے دوران پاکستان کی سلامتی…

بل گیٹس کی طلاق کے بعد سابق اہلیہ سے دوبارہ شادی کی خواہش

فوٹو: فائل لندن(ویب ڈیسک )مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کی طلاق کے بعد سابق اہلیہ سے دوبارہ شادی کی خواہش، میلنڈا اور بل گیٹس کی گزشتہ سال مئی میں باہمی رضامندی سے علیحدگی ہوئی تھی۔ بل گیٹس نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں ایک بار پھر…

عمران خان نے امریکی صدر جوبائیڈن کو بھی کٹہرے میں کھڑا کر دیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر جوبائیڈن کو بھی کٹہرے میں کھڑا کر دیا، ٹویٹر پر بیان میں جوبائیڈن انتظامیہ کو مخاطب کرتے ہوئے سوال کیا کہ 22 کروڑ آبادی کے حامل ملک کے منتخب وزیراعظم کو ہٹا کر کٹھ پتلی…

جائے وقوعہ سعودی عرب، مقدمات پاکستان میں درج،تحریک انصا ف عدالت پہنچ گئی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) جائے وقوعہ سعودی عرب، مقدمات پاکستان میں درج،تحریک انصا ف عدالت پہنچ گئی،اسلام آباد ہائی کورٹ نے فواد چوہدری اور شہباز گل کو گرفتار کرنے سے روک دیا،متعلقہ حکام کو نوٹسز جاری کردیئے گئے۔ پی ٹی آئی نے عمران…

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب ، مشترکہ اعلامیہ میں8ارب ڈالر پیکیج کا ذکر نہیں ہے

فوٹو: سعودی گزٹ فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب ، مشترکہ اعلامیہ میں8ارب ڈالر پیکیج کا ذکر نہیں ہے، تاہم تین ارب ڈالرکی مدت میں توسیع اور رقم بڑھانے کا کہا گیاہے،سعودی عرب نے پاکستان اور اس کی معیشت کی مسلسل حمایت جاری…