ڈونلڈ ٹرمپ نے سوزی وائلز کو وائٹ ہاوٴس کا چیف آف سٹاف مقرر کردیا

فائل:فوٹو واشنگٹن : نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوزی وائلز کو وائٹ ہاوٴس کا چیف آف سٹاف مقرر کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سوزی وائلز ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کی منیجر تھیں، 67 سالہ سوزی ویلز نے امریکی تاریخ میں اس عہدے پر فائز ہونے…

دوسرا ون ڈے،پاکستان نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

فائل:فوٹو ایڈیلیڈ: تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔ دوسرے ون ڈے میں ہدف کے تعاقب میں اننگز کے آغاز سے ہی پاکستان نے پراعتماد بلے بازی کی اور 26.3 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 164…

سموگ کے تدارک کیلئے پنجاب بھر میں رات 8 بجے مارکیٹیں بند کرنے کا حکم

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک کیلئے پنجاب بھر میں رات 8 بجے مارکیٹیں بند کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے ریمارکس میں کہا ہے کہ ہم حکومت کی مدد کیلئے یہ اقدامات کر رہے ہیں، حکومت شاید عدالتی احکامات کو اچھی نظر سے نہیں دیکھ…

جی ایچ کیو حملہ کیس، بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان کے خلاف فرد جرم کی کارروائی پھرموخر

فائل:فوٹو راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان سمیت دیگر ملزمان کے خلاف ایک بار پھر فرد جرم کی کارروائی موخر ہو گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کچہری عدالت میں عمران خان و دیگر کیخلاف جی ایچ کیو…

صہیونیت کو بطور مذہب اپنانے ،تبلیغ واشاعت کرنے پر3 سال قیدوجرمانے کی سزا

فوٹو:فائل اسلام آباد: سینیٹ آف پاکستان کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں کئی اہم فیصلوں کی منظوری دے دی گئی ،قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے صہیونیت کو بطور مذہب اپنانے ،تبلیغ واشاعت کرنے پر3 سال قیدوجرمانے کی سزاکا بل متفقہ منظور…

سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان جنوبی وزیرستان میں فائرنگ کا تبادلہ،5 خوارج ہلاک،4 جوان شہید

فوٹو:فائل راولپنڈی: سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان جنوبی وزیرستان میں فائرنگ کا تبادلہ،5 خوارج ہلاک،4 جوان شہید ہوگئے، کراس فائرنگ جنوبی وزیرستان کے علاقے کراما میں ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران وطن عزیز…

نہیں لگتا ٹرمپ عمران خان کی رہائی کا کہیں گے،خواجہ آصف

فائل:فوٹو اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنماء ووزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نہیں لگتا ٹرمپ عمران خان کی رہائی کا کہیں گے۔بیانات دینے والے وہ لوگ ہیں نواز شریف نے جب انکار کیا تو اسکے ساتھ تھے، مشرف نے جب ہتھیار ڈالے تو اسکے ساتھ تھے۔…

پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے متعلق قیاس آرائیاں غلط ہیں،دفترخارجہ

فائل:فوٹو دفترخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ مضبوط دو طرفہ تعلقات کا خواہاں ہے۔پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے متعلق قیاس آرائیاں غلط ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کے فارن مشن…

کے پی حکومت کا آئی جی اسلام آباد کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا فیصلہ

فائل:فوٹو پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے آئی جی اسلام آباد کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں آئی جی اسلام آباد کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا فیصلہ کیا…

یوم اقبال، وفاقی حکومت کا 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ کیبنٹ ڈویژن نے عام تعطیل سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ یوم پیدائش پر یوم اقبال کے حوالے سے تقریبات منعقد کی جائیں گی۔…